جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات پر سماعت: ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات غلط ہیں اور ہمیشہ سے غلط…

امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات اور جمہوریت پر سماعت میں ڈونلڈ لو مدعو: پاکستان کی نئی حکومت پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد17 منٹ قبلامریکی کانگریس کے

’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں…

’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیب اور عمیر سلیمیعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلیہ 29 فروری کا سرد دن

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران اپنے آپ کو اکثر تنازعات میں گھرا پاتا ہے، حالانکہ اس ملک کو آخری بار سرکاری طور پر کسی جنگ میں شامل ہوئے تین…

امریکہ میں میگا ملینز لاٹری میں ایک ارب دس کروڑ ڈالر کا جیک پوٹ جیت لیا گیا

امریکہ میں ایک شخص کے نام 1.1بلین ڈالر کی ’میگا ملینز‘ لاٹری،تصویر کا ذریعہGetty Images28 مار چ 2024اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلامریکی ریاست نیو جرسی میں منگل کو ایک شخص نے میگا ملینز لاٹری ٹکٹ جیتا ہے جس کی مالیت ایک اعشاریہ ایک بلین امریکی…

ماسکو حملے کے تاجک ملزم کے گاؤں میں بی بی سی نے کیا دیکھا؟ ’اسے اتنا مارا گیا کہ وہ لینن کی موت کی…

ماسکو حملے میں ملوث ایک تاجک ملزم: ’سکیورٹی افسران نے انھیں اتنا مارا کہ وہ لینن کی موت کی ذمہ داری لینے کو تیار ہو سکتا ہے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشمس الدین کا تعلق تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے تقریباً 40 کلومیٹردور لیوب…

مدینہ کی تاریخی مساجد اور سیاحتی مقامات جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتے ہیں

مدینہ میں واقع وہ مقدس مساجد اور سیاحتی مقامات جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبلہر سال لاکھوں مسلمان حج اور عمرے کے سلسلے میں مدینہ منورہ آتے ہیں جسے اسلام کا پہلا دارالخلافہ سمجھا جاتا…

غزہ جنگ کے 6 ماہ: تباہی، ہلاکتیں اور انسانی المیہ اعداد و شمار کی روشنی میں

چھ ماہ سے جاری غزہ جنگ میں اب تک کتنا نقصان ہوا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سوہا ابراہیمعہدہ, بی بی سی نیوز، عربی6 اپريل 2024، 08:14 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 35 منٹ قبلگذشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں

’گولڈن ویزا‘: سپین نے غیر ملکی اشرافیہ اور سرمایہ کاروں کے لیے بنائی گئی سکیم کیوں ختم کی؟

’گولڈن ویزا‘: سپین نے غیر ملکی اشرافیہ اور سرمایہ کاروں کے لیے بنائی گئی سکیم کیوں ختم کی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلسپین کی حکومت نے اپنی متنازع ’گولڈن ویزا‘ سکیم کو ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت غیر ملکی سرمایہ…

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہAngel Villalba/Getty Images،تصویر کا کیپشنلتھوانیا 19 ویں نمبر پر آیا ہےایک گھنٹہ قبلرواں سال کی ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ میں جمہوریہ چیک، لتھوینیا…

کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے مناظر: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے ’ذلت آمیز مناظر‘: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہX30 منٹ قبلسعودی فٹبال لیگ میں دوران میچ ایک کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کی فٹبال فیڈریشن نے…

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو، کراچیایک گھنٹہ قبل’سلور رنگ کی ہائی لیکس وین جیسے سپیڈ بریکر پر رُکی تو دھماکہ ہوا اور جیسے ہی نیچے اترے تو پیچھے سے

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلٹیسلا بھلے دنیا کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہے لیکن اس کو ابھی وال سٹریٹ میں اپنا نام اور ساکھ بنانے میں وقت لگے…

ٹائیٹینک: اس خوفناک رات مسافر کی ’فریز ہونے والی‘ سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائی ٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام،تصویر کا ذریعہHENRY ALDRIDGE & SONS13 منٹ قبلٹائیٹنک سے ملنے والی سونے کی پاکٹ واچ چھ گنا زیادہ قیمت نو لاکھ پاؤنڈز میں نیلامٹائی ٹینک کے ایک امیر ترین مسافر کی سونے کی پاکٹ…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میری بیٹی کا کیا ہو گا؟،تصویر کا کیپشنشازیہ حیا کو اپنے والدین اور بھائی کو کابل میں چھوڑ کر تنہا برطانیہ جانا پڑامضمون کی تفصیلمصنف,…

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘،تصویر کا ذریعہVALERIA SUBOTINA'S FACEBOOK PAGE،تصویر کا کیپشنولیریا اور آندریے جنگ سے قبل ماریپول میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیانا…

جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی

جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی،تصویر کا ذریعہsocial media،تصویر کا کیپشنمغلیہ سلطنت میں سورت سے سفر حج ہوا تھا جبکہ بعد میں بمبئی اور کراچی سے بحری جہاز روانہ ہونے…

مونا لیزا کہاں بیٹھ کر بنائی گئی؟ ماہر ارضیات کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ

مونا لیزا کہاں بیٹھ کر بنائی گئی؟ ماہر ارضیات کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, سونیتھ پریراعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلیہ دنیا کی سب سے مشہور پینٹنگز یا فن پاروں میں سے ایک ہے، تاہم اس کے باوجود اس تصویر سے

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا،تصویر کا ذریعہCARAVAGGIOایک گھنٹہ قبلانگریزی زبان میں ’ایس آف سپیڈز‘ کہلانے والا یہ پتہ جسے اردو میں ’حکم کا اکا‘ کہتے ہیں، ’ڈیتھ کارڈ‘ یعنی موت کا پتہ یا ’ٹیکس کارڈ‘ بھی…

جب ایک افریقی ملک میں رات کی خاموشی میں سینکڑوں لوگ پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے

جب ایک افریقی ملک میں رات کی خاموشی میں سینکڑوں لوگ پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلدُنیا بھر میں متعدد ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں جن کے بارے میں بہت سے سوالات نے جنم لیا لیکن ان کے جوابوں کے لیے آج بھی…