جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, باران عباسیعہدہ, بی بی سی فارسی27 منٹ قبلایران نے سوموار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے

مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا

مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ کمپنی کا الونیال سے اسرائیل میں موجود تمام 225 ریستوران خریدنے کا معاہدہ ہو چکا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کرس نیو…

غزہ: ’کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘

غزہ: ’آخر کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘،تصویر کا کیپشنالہام کا کہنا ہے کہ اس برس مشرقی یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمانوں میں موجود بے بسی کے احساس کو کوئی چیز خوشی میں نہیں بدل سکتیمضمون کی تفصیلمصنف,…

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث…

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خانعہدہ, تجزیہ کار40 منٹ قبلکہا جاتا ہے کہ بلی کو قدرت نے سات زندگیاں ودیعت

عرب ملک اُردن نے اسرائیل پر داغے گئے ڈرون کیوں مار گرائے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

مسلم ملک اُردن نے اسرائیل پر داغے گئے ڈرون کیوں مار گرائے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردو10 منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ کے باسیوں کے لیے 14 اور 15 اپریل کی درمیانی شب

اصفہان: شاندار محلات اور دیدہ زیب مساجد والے شہر کو نشانہ بنانا اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

ایرانی جوہری تنصیب اور ڈرون و بیلسٹک میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کے مرکز اصفہان کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام سپینڈر، باران عباسیعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلاپنے شاندار محلات، دیدہ زیب

’میڈ ان میکسیکو‘: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے میکسیکو کس طرح مستفید ہو رہا ہے؟

’میڈ ان میکسیکو‘: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے میکسیکو کس طرح مستفید ہو رہا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, ول گرانٹعہدہ, بی بی سی میکسیکو 2 گھنٹے قبلمیکسیکو کے شہر مونٹیری میں ’مین واہ فرنیچر فیکٹری‘ میں پروڈکشن لائن سے آنے والی آرام دہ کرسیاں

چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی…

چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن،تصویر کا ذریعہgettyimages2 گھنٹے قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو عمل میں لا کر اسے اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے…

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کک ، کیلم واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس

ویڈیو, امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےدورانیہ, 6,19

امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں…

ویڈیو, جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیادورانیہ, 1,18

جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمیٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔جینیفر لوپیز سے…

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 2023 میں شروع ہونے والے ال نینو کے سلسلے کی وجہ سے عالمی درجہ حرارتریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, مارک…

ویڈیو, پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی کے برف پوش میدان کیسے پیدل عبور کیے؟دورانیہ, 4,47

پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کیسے پیدل عبور کیا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانی ٹرویلر اور بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ برف سے ڈھکے دیوسائی کی سیر کیپاکستانی سیاحوں نے موسمِ…

ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد ان کی جگہ کون لے گا اور ان کے ممکنہ ’جانشین‘ کون ہیں؟

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیا،تصویر کا ذریعہIranian presidential website19 مئ 2024، 19:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبلایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر…

دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے

دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کے دو تہائی حصے میں شرح پیدائش کم ہو رہی ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف, جونٹی بلومعہدہ, بزنس رپورٹر21 مئ 2024امریکہ اور

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘،تصویر کا ذریعہCOLLIER LANDRY،تصویر کا کیپشنکولیئر لینڈریایک گھنٹہ قبلمیرا نام کولیئر لینڈری بوائل ہے۔آپ کتنے سال کے ہیں؟’میری عمر 12 سال…

ویڈیو, ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے…

ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو…

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوز4 منٹ قبلامریکی ریاست نیبراسکا میں ایک خاتون، جنھیں نرسنگ ہوم میں مردہ قرار دیا جا

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے…

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے راستے میں رکاوٹ ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوین عہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی نیوز4 منٹ قبلاگر کسی سفارت کار

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, امرتا دروےعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے کویت میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث 45