جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

’کشتیاں روک دو‘ نعرے کے باوجود بریگزٹ کے بعد برطانیہ کی آبادی میں اضافہ کیوں ہوا؟

’کشتیاں روک دو‘ نعرے کے باوجود بریگزٹ کے بعد برطانیہ کی آبادی میں اضافہ کیوں ہوا؟،تصویر کا کیپشنکیکی نائجیریا سے برطانیہ تعلیم حاصل کرنے آئی تھیں اور پھر ملازمت کے لیے یہیں رُک گئیں 2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں بریگزیٹ مہم کے دوران تین الفاظ پر…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے چلّی میں ایک بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی بھی خریدی…

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا کیپشنکسان تمبالا جفوا کی ایک حملے کے باعث صرف ایک آنکھ باقی بچی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نجیری موانگی کلیفی کاؤنٹی میں اور تماسن فورڈ لندن میںعہدہ, بی بی سی افریقہ

’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی

’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی،تصویر کا ذریعہWALI NOORIایک گھنٹہ قبلولی نور سنہ افغانستان میں بطور مترجم برطانوی فوج کے ساتھ کام کر رہے تھے جب 2009 میں انھوں نے حادثاتی طور پر…

خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان…

خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے،تصویر کا ذریعہWELCOME_TO_FLORENCE INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنیہ واقعہ اٹلی میں سیاحت کے لیے مشہور فلورنس شہر میں پیش آیامضمون کی…

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان…

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ثمرہ فاطمہ عہدہ, بی بی سی اردو، لندن2 گھنٹے قبل’جب میں نے اپنے بھائی کی میت دیکھی تو

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا کیپشنایک سال قبل ایسی ٹیکنالوجی یوکرین میں موجود نہیں تھی لیکن اب یہ یہاں بھی عام ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کوئنٹن سمرولےعہدہ, شمال مشرقی

اسماعیل ہنیہ: اعتدال پسند اور مفاہمت کے حامی فلسطینی لیڈر

اسماعیل ہنیہ: اعتدال پسند اور مفاہمت کے حامی فلسطینی لیڈر،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلفلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری کردہ…

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہے

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ویکلائف مویاعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلکینیا کی ساحلی پٹی میں بسنے والوں کو حملہ آور ہونے والے ’جنگلی پرندوں‘ کا سامنا ہے۔ یقیناً یہ سننے میں کسی ڈراؤنی

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عامر فکری اور ریحام الدیبعہدہ, بی بی سی عربی55 منٹ قبلالجزائر کی باکسر ایمان خلیف طلائی نے اولمپکس

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن…

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں‘،تصویر کا ذریعہPhil Coomes/BBC،تصویر کا کیپشناپنے بیٹے کی موت کے بعد سے انجیلا نے خود کشی سے متعلقہ اس ویب سائٹ پر تحقیق کرنے میں برسوں…

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مہند توتان جیعہدہ, یروشلم میں بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلتاریخ میں پہی مرتبہ اسرائیل مسجد

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت،تصویر کا ذریعہHelene O'Barrمضمون کی تفصیلمصنف, ہینری آسٹیئرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلناروے کے ساحل پر ایک ایسی مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے جس کے بارے میں یہ شکوک موجود ہیں کہ اسے

صلاح الدین محور: حماس کی ’لائف لائن‘ قرار دی جانے والی راہداری جہاں سڑک کی تعمیر امن مذاکرات میں…

صلاح الدین محور: حماس کی ’لائف لائن‘ قرار دی جانے والی راہداری جہاں سڑک کی تعمیر امن مذاکرات میں رکاوٹ ہے،تصویر کا ذریعہAmit Segal،تصویر کا کیپشنغزہ کے ساتھ مصر کی سرحد کے قریب سڑک کی تعمیر2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج اس وقت غزہ میں جنوبی سرحد…

ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟

ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ کو 2021 سے جس میزائل پر تشویش ہو رہی ہے وہ شاہین تھری میزائل ہے جس کی رینج 2740 کلومیٹر ہےمضمون کی…

لبنان دھماکوں میں پھٹنے والے پیجرز اور واکی ٹاکیز تیار کرنے والی کمپنیاں کیا کہہ رہی ہیں؟

لبنان دھماکوں میں پھٹنے والے پیجرز اور واکی ٹاکیز تیار کرنے والی کمپنیاں کیا کہہ رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شائمہ خلیل اور روپرٹ ونگفیلڈ ہیسعہدہ, بی بی سی نیوز 28 منٹ قبلواکی ٹاکیز بنانے والی ایک جاپانی کمپنی نے

اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے

اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے،تصویر کا ذریعہXiqing Wang/ BBC ،تصویر کا کیپشنچین اور میانمار کی سرحد پر اب سخت پہرا لگا رہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لورا بکرعہدہ, چینی امور کی نامہ نگار، روئیلی-

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images13 منٹ قبلآج سے پانچ سال قبل جب 5 اگست 2019 کو انڈیا نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس پر…

’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘

’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, بین الاقوامی ایڈیٹر، بی بی سی نیوزایک منٹ قبلجب اپریل میں ایران نے اسرائیل پر