جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا…

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, یولینڈ نیل اور ڈیوڈ گریٹنعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلاسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیبو ڈایسکوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’جون‘ کی پرورش جنوبی کوریا کے ایک مسیحی گھرانے میں ہوئی لیکن ملک کے باقی

’مجھے لگتا تھا میں واحد مرد ہوں جس کا ریپ ہوا‘: کوسوو جنگ کے متاثرین جو اب خاموشی توڑ رہے ہیں

’مجھے لگتا تھا میں واحد مرد ہوں جس کا ریپ ہوا‘: کوسوو جنگ کے متاثرین جو اب خاموشی توڑ رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکوسوو جنگ کے دوران اندازاً 10 سے 20 ہزار لوگوں کو جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑامضمون کی تفصیلمصنف, جوانا…

وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا

وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا،تصویر کا ذریعہ Irene Barajas،تصویر کا کیپشنتقریباً تین دہائیوں بعد بھی صوفیہ انصاف کے لیے اپنی لڑائی پر ڈٹی ہوئی ہیں18 منٹ قبلسنہ 1997 میں صوفیا گیٹیگا ارجنٹینا کے…

دوحہ اجلاس: کیا پاکستان نے افغان طالبان کو ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی پیغام دیا؟

دوحہ اجلاس: کیا پاکستان نے افغان طالبان کو ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی پیغام دیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ڈیویز اور اعظم خانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلقطر میں ایک بار پھر افغان طالبان کے لیے

’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے

’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے،تصویر کا ذریعہMahmud Yakasaiمضمون کی تفصیلمصنف, منصور ابوبکرعہدہ, بی بی سی نیوز، کانو5 منٹ قبلنائیجریا کے شہر کانو کو ’طلاقوں کا دارالحکومت‘ کہا جاتا

برطانیہ کی مسلم آبادی انتخابات جیتنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ناراض کیوں؟

برطانیہ کی مسلم آبادی انتخابات جیتنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ناراض کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, علیم مقبولعہدہ, بی بی سی نیوز44 منٹ قبلگذشتہ دو برطانوی انتخابات کی شہ سرخیاں کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں لیکن اگر برطانیہ

ویڈیو, پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘دورانیہ, 5,42

پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے…

بائیڈن کی دستبرداری کے بعد کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار‘ ثابت ہو سکتی ہیں؟

بائیڈن کی دستبرداری کے بعد کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار‘ ثابت ہو سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلجو بائیڈن نے امریکی انتخاب کا رخ بدل دیا ہے۔ ہفتوں تک سختی کے

’چین ماضی، امریکہ مستقبل ہے‘: ڈونلڈ لو نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیوں کیا؟

’چین ماضی، امریکہ مستقبل ہے‘: ڈونلڈ لو نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہHouse Foriegn Affairs Committeeمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کی سیاست

خالد شیخ محمد سمیت نائن الیون حملوں کے تین منصوبہ سازوں کا مقدمے سے قبل امریکی حکام سے سمجھوتہ

خالد شیخ محمد سمیت نائن الیون حملوں کے تین منصوبہ سازوں کا مقدمے کی کارروائی سے قبل امریکی حکام سے سمجھوتہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننائین الیون حملوں میں تقریباً 3000 افراد مارے گئے تھے25 منٹ قبلامریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں زیرِ بحث ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود آذرعہدہ, بی بی سی18 منٹ قبلرواں ہفتے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے

’امریکی سفارتکار ملک واپس آ کر معافی مانگیں‘: کار حادثے میں ہلاک بچی کے والدین کا مطالبہ

’امریکی سفارتکار ملک واپس آ کر معافی مانگیں‘: کار حادثے میں ہلاک بچی کے والدین کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہJuliana Vito،تصویر کا کیپشنرووراشے کی ایئر ہوسٹس بننے کی خواہش ان کی ماں کے لیے خوشی کا باعث تھیمضمون کی تفصیلمصنف, دانئی نیستاعہدہ, بی

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, نامہ نگار برائے مشرق وسطیٰایک گھنٹہ قبلاگر اسرائیلی اخبارات میں چھپنے والی لیک شدہ خبروں

عبدالمجید دوم، پاکستانی گورنر جنرل اور حیدرآباد کی شہزادی: آخری عثمانی خلیفہ کہاں اور کیسے دفن ہوئے

عبدالمجید دوم، پاکستانی گورنر جنرل اور حیدرآباد کی شہزادی: آخری عثمانی خلیفہ کہاں اور کیسے دفن ہوئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق2 گھنٹے قبلعثمانی خلافت کو ختم ہوئے لگ بھگ 20 سال ہو چکے تھے جب

’سیکس کرنے کی بجائے بیڈمنٹن کھیلیں‘: ہانگ کانگ میں ایک عام کھیل موضوع بحث کیوں ہے؟

’سیکس کرنے کی بجائے بیڈمنٹن کھیلیں‘: ہانگ کانگ میں ایک عام کھیل موضوع بحث کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فین وینگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبیڈمنٹن ایک انتہائی عام کھیل ہے مگر حال ہی میں ہانگ کانگ کے ایجوکیشن

اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟

’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو کے خلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے اس ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید…

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا،تصویر کا ذریعہINSTAGRAMایک گھنٹہ قبلاٹلی میں وزیرِ ثقافت نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنی سابقہ محبوبہ کو مشیر کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔ یہ متنازع تعیناتی…

عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟

عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوزمقام اسلام آباد57 منٹ قبلکئی ہفتے گزر گئے مگر اسلام آباد کی سڑکوں کے کنارے آج بھی