جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ویڈیو, جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلےدورانیہ, 0,58

جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشندو گھوڑے پکڑے جانے سے قبل آٹھ کلومیٹر تک دوڑتے رہےجب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلے32 منٹ قبل24 اپریل کی صبح وسطی…

جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا

جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا،تصویر کا ذریعہPAFایک گھنٹہ قبل’میرے ذہن میں نہ جانے کتنے خیال آئے کہ شاید میزائل پھنس گیا ہے یا کچھ اور ہو گیا ہے۔ وہ ایک سیکنڈ میری زندگی کا طویل ترین لمحہ تھا۔ پھر اچانک میزائل چلا…

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصادق خان نے پہلی بار جتنے فیصد ووٹ حاصل کیے تھے تیسری بار بھی انھیں تقریبا اتنے ہی فیصد ووٹ ملے ہیںمضمون کی…

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstock12 منٹ قبلوائٹ ہاؤس انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ایک بڑی زمینی…

امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی…

امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی یقینی بنائی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبینکور کا تصور دنیا کے تمام ممالک کے لیے ایک مشترکہ کرنسی کے طور پر پیش کیا گیا تھامضمون…

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور یی ماعہدہ, سنگاپور اور لندن سےایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے

19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟

19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنروسی ٹینک2 گھنٹے قبلجنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نیا نہیں ہے اور جدید زمانے کی جنگ تو مصنوعی ذہانت سے لے کر…

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شارلٹ ایڈورڈزعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبللندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے

وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘

وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبوسکی لالچ کا دفاع کرتے تھےایک گھنٹہ قبل’لالچ اچھی چیز ہے۔ لالچ آپ کے کام آتا ہے اور زندگی میں آگے بڑھنے اور…

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر…

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, حفصہ خلیلعہدہ, بی بی سی نیوز53 منٹ قبلاٹلی میں اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا

غزہ جنگ: رفح پر اسرائیلی حملوں نے کیسے غزہ کی تقریباً نصف آبادی کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ بے گھر کر…

غزہ جنگ: رفح پر اسرائیلی حملوں نے کیسے غزہ کی تقریباً نصف آبادی کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ بے گھر کر دیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لامیس الطالبی، احمد نور، عبدالرحیم سعید، پال کیوسکعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاقوامِ

روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی…

روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی دھمکی،تصویر کا ذریعہgettyimagesایک گھنٹہ قبلجی سیون ممالک کی تنظیم نے یوکرین کی مدد کے لیے روس کے 50 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کو استعمال…

دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے

دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامکان ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے اور ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ پیانگ یانگ نے روسی…

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینا بریسننعہدہ, بی بی سی ٹریول 17 منٹ قبلاٹلی اور اس کے چاہنے والوں کا صدیوں پرانا دل کا رشتہ اب ایک نئے

ویڈیو, امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ کا جارحانہ اندازدورانیہ, 1,39

امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ کا جارحانہ اندازاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنامریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ کا جارحانہ اندازامریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ…

فائزہ شاہین: پاکستانی نژاد سیاستدان جنھیں ’یہودی مخالف‘ مواد لائیک کرنے پر پارٹی ٹکٹ سے محروم کر دیا…

فائزہ شاہین: پاکستانی نژاد سیاستدان جنھیں ’یہودی مخالف‘ مواد لائیک کرنے پر پارٹی ٹکٹ سے محروم کر دیا گیامضمون کی تفصیلمصنف, خدیجہ عارفعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن16 منٹ قبل’وہ ایک ایسی آواز سے پیچھا چھڑانا چاہتے تھے جو فلسطین پر واضح

روس کی سخت ترین جیلیں جہاں’سیاسی قیدیوں‘ کو تنگ و تاریک کمروں میں باندھ کر رکھا جاتا ہے

روس کی سخت ترین جیلیں جہاں’سیاسی قیدیوں‘ کو تنگ و تاریک کمروں میں باندھ کر رکھا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلروس کے دو ممتاز سیاستدانوں الیا یاشین اور ولادیمیر کارا مرزا (جنھیں روس میں غیر ملکی ایجینٹ سمجھا جاتا ہے) کو حال…

یوکرینی خاتون اول کی ’نئی بوگاٹی کار‘ نے کیسے امریکی الیکشن میں کھلبلی مچائی

بگاٹی کار، خاتونِ اول کی شاہ خرچیاں اور شاہ چارلس کی حویلی، وہ جھوٹی خبریں جو امریکی انتخابات کو نشانہ بنانے کے لیے گھڑی گئیں،تصویر کا ذریعہX،تصویر کا کیپشنجان مارک ڈوگن ایک سابق امریکی پولیس اہلکار جو اب ماسکو سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے…

کیا ایران کے نئے صدر سخت گیروں کی بنائی دیواریں گرا سکتے ہیں؟

محدود اختیارات کے ساتھ اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان ایران میں کیسے تبدیلی لاسکیں گے،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلایران کے حالیہ انتخابات میں توقعات کے برعکس اصلاح پسند مسعود پزشکیان سخت گیر موقف رکھنے والے امیدوار سعید جلیلی کو شکست…