جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عامر فکری اور ریحام الدیبعہدہ, بی بی سی عربی55 منٹ قبلالجزائر کی باکسر ایمان خلیف طلائی نے اولمپکس

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن…

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں‘،تصویر کا ذریعہPhil Coomes/BBC،تصویر کا کیپشناپنے بیٹے کی موت کے بعد سے انجیلا نے خود کشی سے متعلقہ اس ویب سائٹ پر تحقیق کرنے میں برسوں…

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مہند توتان جیعہدہ, یروشلم میں بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلتاریخ میں پہی مرتبہ اسرائیل مسجد

متحدہ عرب امارات کا سوڈان جنگ میں مبینہ ’پراکسی کردار‘ جو اسے دنیا میں متنازع بنا رہا ہے

متحدہ عرب امارات کا سوڈان جنگ میں مبینہ ’پراکسی کردار‘ جو اسے دنیا میں متنازع بنا رہا ہے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندبئی متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا شہر ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جارج سینڈیمینعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلمعروف

’کبھی کبھی ذاتی تصاویر بھی بھیجتی تھی‘: فرضی خاتون کی محبت جو بزرگ شخص کو سڑک پر لے آئی

’کبھی کبھی ذاتی تصاویر بھی بھیجتی تھی‘: فرضی خاتون کی محبت جو بزرگ شخص کو سڑک پر لے آئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جارج کنگعہدہ, بی بی سی نیوز، سافکایک گھنٹہ قبلروڈرِک لوج 2019 میں اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد سے تنہا

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images49 منٹ قبللورا لومر دائیں بازو کے سازشی نظریات کی حامل امریکی کانگریس کی ایک سابقہ امیدوار ہیں جو حالیہ دنوں میں…

نیٹو کا رکن ترکی روس اور چین کے زیر اثر ’مغرب مخالف‘ برکس کا حصہ کیوں بننا چاہتا ہے؟

نیٹو کا رکن ترکی روس اور چین کے زیر اثر ’مغرب مخالف‘ برکس کا حصہ کیوں بننا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیلن گرت اور مہمت ہمسیچیعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل’ہمارے صدر نے واضح کیا ہے کہ ترکی تمام اہم پلیٹ

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے اپنے جنگی طیارے کہاں چھپا لیے

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے اپنے جنگی طیارے کہاں چھپا لیے،تصویر کا ذریعہGetty Images5 منٹ قبلروس نے اس بات کا انتظار ہی نہیں کیا کہ یوکرین کے اتحادی کب اسے روس کے خلاف میزائل استعمال کرنے کی اجازت دیں اور پھر وہ روس میں…

ایواؤ ہاکامادا: 56 برس سے سزائے موت کے منتظر جاپانی باکسر کو عدالت نے بری کر دیا

ایواؤ ہاکامادا: 56 برس سے سزائے موت کے منتظر جاپانی باکسر کو عدالت نے بری کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن2014 میں ہاکامادا کو ان کے خلاف مقدمے کے ’ری ٹرائل‘ کا حکم آنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد سے وہ اپنی بگڑی…

لبنان میں اسرائیلی بمباری اور پاکستانی شہری: ’ایسے لگا ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا‘

لبنان میں اسرائیلی بمباری اور پاکستانی شہری: ’ایسے لگا ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فوٹومضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خان عہدہ, صحافی28 منٹ قبل’ساری رات بم گرتے رہے۔ وہ رات ہم نے اس خوف میں گزاری

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…

’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے

’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images53 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کا پتا بھلے ہی 1600 پینسلوینیا ایونیو ہے لیکن امریکی صدر کے دفتر کا راستہ دراصل پینسلوینیا سے ہو…

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی…

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی علامت بنی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عمر آفریدیعہدہ, بی بی سی اردو، لندن2 گھنٹے قبلچہرے پر پھیلی مسکراہٹ، سُرخ گال، اُوپر

قلعہ نما رہائش، روبوٹ کتے اور ’وفاداروں کا انتخاب‘: امریکہ میں طاقت کا نیا مرکز جہاں ٹرمپ نئی حکومت…

قلعہ نما رہائش، روبوٹ کتے اور ’وفاداروں کا انتخاب‘: امریکہ میں طاقت کا نیا مرکز جہاں ٹرمپ نئی حکومت بنانے میں مصروف ہیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, نادا توفیق اور ریگن مورسعہدہ, بی بی سی نیوز پالم بیچ، فلوریڈا45 منٹ قبلامریکہ

خلا میں اگر کوئی بیمار ہو جائے تو اس کا علاج کیسے ہو گا، کیا وہاں کوئی ڈاکٹر ہے؟

خلا میں اگر کوئی بیمار ہو جائے تو ان کا علاج کیسے ہو گا، کیا وہاں کوئی ڈاکٹر ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسُنیتا ولیمز خلائی سٹیشن پر پھنس کر رہ گئی ہیں30 منٹ قبلدو امریکی خلا باز سُنیتا ولیمز اور بیری ولمور آٹھ دن کے لیے…

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہPINTERESTمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلتقریبا 1260 سال قبل عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے نومبر کے

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجاپان کی ایک بڑی کمپنی یا دنیا کی بہترین ایئرلائن کی جانب سے ایک

گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں…

گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنیشا چوہانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبہت سے ممالک جب اپنے گولڈن ویزے کے حصول کے لیے