دو ارب ڈالر کا کرپٹو ’فراڈ‘: ترک کمپنی کے مالک کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
کرپٹو کرنسی: ترکی نے تجارتی پلیٹ فارم کے بانی فاروق فاتح عزیر کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیا…