’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی
بے آف پِگز پر حملے کے 60 برس: ’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی ہوزے کارلوس کیوٹو بی بی سی، منڈو17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے…