لندن میں بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے درخواست نہیں کروں گی: مریم نواز
لندن میں بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے درخواست نہیں کروں گی: مریم نواز6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ لندن میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے ملک سے…