چین اور انڈیا سمیت ایشیائی ممالک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق کیوں نہیں؟
یوکرین، روس جنگ: پاکستان، انڈیا اور چین سمیت دیگر ایشیائی معیشتیں روس پر پابندیوں پر متفق کیوں نہیں ہیں؟ماریکو اوئیایشیا بزنس نامہ نگار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلاکھوں ایشیائی باشندے جنگ مخالف احتجاج کا حصہ بن رہے…