کراچی میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ
کراچی میں منکی پاکس کے چاروں مشتبہ کیسز کی رپورٹ منفی آگئی۔ اس وقت شہر میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے منکی پاکس کے 3 مشتبہ افراد کے منکی پاکس کے ٹیسٹ منفی آئے…