جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سینئر سعودی فوجی افسر کی سوڈان سے آنے والے ایرانی شہریوں سے گفتگو

سینئر سعودی فوجی افسر نے ایرانی سفارتکار اور شہریوں سے بات چیت کی۔ فوجی افسر میجر جنرل احمد الدبیس نے سوڈان سے انخلاء کرائے گئے ایرانی سفارت کار اور شہریوں سےبات کی تھی۔ سعودی حکومت نے ایرانی سفارت کاروں اور شہریوں کو سوڈان سے تہران…

حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، فہد ہارون

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز فہد ہارون نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آزادی صحافت کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے اور صحافیوں اور مواد تخلیق کرنے والوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ وزیراعظم…

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کچھ دیر بعد دوبارہ شروع ہوں گے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ شرع ہوں گے۔پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے گا۔پی ٹی آئی کے وفد میں فواد چوہدری اور سینیٹر علی…

ہم ثقلین مشتاق کو گرو جی کہتے ہیں، اش سودھی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر اش سودھی نے کہا ہے کہ ہم ڈریسنگ روم میں ثقلین مشتاق کو گرو جی کہتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اش سودھی کا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق جیسے اسپنر کا ڈریسنگ روم میں ہونا اچھا ثابت ہو رہا ہے۔انڈین پریمیئر…

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا کیوں کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وہ جامعہ کراچی میں اطالوی جامعہ اور جامعہ کراچی…

جی20 اجلاس کے وقت وادی کے لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے، عمر عبداللّٰہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کرانے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے مودی سرکار پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 تماشے کی وجہ سے سری نگر میں اُدھم مچی ہوئی ہے۔ اجلاس کے وقت وادی میں لاک ڈاؤن اور لوگ…

این ایچ ایس اور حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا

نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) اور برطانوی حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 10 لاکھ سے زائد ورکرز کی تنخواہوں میں 5 فیصداضافے کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس یونینز نے…

بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے، شہباز سینئر

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہے کہ بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز سینئر نے کہا کہ ہاکی میں پاکستان کی کوئی صورتحال نہیں بدلی۔انہوں نے مزید کہا کہ کامن…

صدر نے کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس کا خط وزارتِ خارجہ کو بھیج دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر کا خط وزارتِ خارجہ کو ارسال کر دیاصدرِ پاکستان ڈاکٹر علوی نے اس حوالے سے وزارتِ خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ سری نگر میں مجوزہ جی 20 اجلاس کے پیچھے بھارتی عزائم بے نقاب کرنے کی…

کوہلی سے تلخ کلامی، افغان کرکٹر نے بھی انسٹا اسٹوری شیئر کردی

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے  تلخ کلامی کے بعد لکھنؤ سپر جائنٹس کے فاسٹ بولر نوین الحق نے بھی انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کر دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے لکھا کہ آپ کو وہی…

اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام عائد کرنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔اسد عمر نے اپنے نوٹس کے ذریعے سراج الحق سے الزام پر فوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد…

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اسحاق ڈار کی وضاحت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ  اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔وزیر خزانہ…

اینٹی کرپشن ٹیم عثمان بزدار کو گرفتار کرنے پہنچ گئی

اینٹی کرپشن کی ٹیم سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو گرفتار کرنے لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ عثمان بزدار یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں موجود ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کا سابق…

رجسٹرار سپریم کورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط

چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خط کے جواب میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا۔ رجسٹرار آفس کی…

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس، تحریک انصاف کی شرکت سے معذرت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس کا حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوامی…

فواد چوہدری کا بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نوازنے الزام لگایا ہے کہ بشریٰ بی بی نے فائلوں پر دستخطوں…

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کیخلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف پولیس اور اینٹی کرپشن سے 7 روز میں کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔لاہور ہائیکورٹ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے پرویز الہٰی کی جانب سے ممکنہ گرفتاری روکنے کی درخواست پر اپنے چیمبر میں سماعت…

عدت کیس میں گواہان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے عدت کیس کے گواہان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان عدت کیس کے گواہان میں شامل نکاح خواں مفتی محمد سعید اور عون چوہدری کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا ہو گیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 70 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 57 روپے 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 11اعشاریہ 8 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں…

سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ بابر اعظم ابھی ینگ ہے، کپتانی ایسی چیز ہے جو ایک دن میں نہیں آتی، وقت لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر پاکستان کا بڑا…