جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکمت عملی بنالی، صوبے کا امن وامان خراب نہیں ہونے دیں گے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبے کا امن وامان خراب ہونے نہیں دیں گے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف سخت ایکشن کیلئے حکمت عملی بنالی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق…

ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان نے پرسوں جو بیان دیا پی ٹی آئی خود اس کی سپورٹ نہیں کر رہی۔انہوں نے کہا…

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی

سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کیے گئے پاکستانی صحافی ارشد شریف کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ہمیں…

گرفتار کرنا تھا تو زمان پارک سے کرلیتے؟، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان کے دلائل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر دوران سماعت عمران خان کے دوسرے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اگر گرفتار کرنا تھا تو زمان پارک اور بھیرہ میں گرفتار کر لیتے۔دوران سماعت…

نیب راولپنڈی آفس میں عمران خان کا طبی معائنہ

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گرفتاری کے بعد طبی معائنہ کیا گیا۔عمران خان کا طبی معائنہ نیب راولپنڈی آفس میں 7 رکنی بورڈ نے کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے نیب پراسیکیورٹر…

داؤد یونیورسٹی کی وی سی ڈاکٹر ثمرین سے ملازمین کی بدتمیزی و دھمکیاں

داؤد انجینئرننگ یونیورسٹی کے بعض ملازمین نے خاتون وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا اور یونیورسٹی سے باہر جانے نہیں دیا۔جب ڈاکٹر ثمرین حسین نیچے اتریں تو ان کے ساتھ سخت بدتمیزی کی گئی اور کہا گیا کہ انہیں بحال کریں…

رینجرز نے عمران خان پر تشدد کیا، بیرسٹر علی گوہر کا دعویٰ

بیرسٹر علی گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ رینجرز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔بیرسٹر علی گوہر کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ڈائری برانچ میں عمران خان کے ساتھ میں اور علی بخاری موجود تھے،…

پاکستان کو جون تک قرضوں کی ادائیگی کا مسئلہ درپیش

پاکستان کو جون تک قرضوں کی ادائیگی کا مسئلہ درپیش رہے گا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان نے جون کے آخر تک 3.7 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے، پاکستان کے لیے یہ ادائیگی کسی بھی تشویش کا سبب نہیں۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان نے قرض کی واپسی کے…

عمران خان کو کس کے حکم پر گرفتار کیا گیا؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کس کے حکم پر گرفتار کیا گیا ہے یہ بات سامنے آ گئی۔جاری کیے گئے قومی احتساب بیورو (نیب ) کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں…

عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد کے مطابق عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت قانون نافذ کرنے والے ادارے کے…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار روپے سے متجاوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 30 ہزار 100…

عمران خان کی گرفتاری، ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباداسلام آباد میں نیب راولپنڈی کے میلوڈی آفس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے  احتجاج کیا۔ جس کے دوران 10…

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان سے جوابی سوال پوچھ لیے

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں اُن سے جوابی سوال پوچھ لیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شہباز شریف نے عمران خان سے استفسار کیا کہ وزیرآباد واقعے سے بھی پہلے سے کیا آپ آرمی، انٹیلی جنس اداروں اور ان کی…

عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰ

عمران کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری پر اُن کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے…

کراچی: عمران کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کا شارع فیصل پر مظاہرہ، ٹریفک معطل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی کی شارع فیصل پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا جبکہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ چیئرمین…

تائیوان کو امریکا سے 50 کروڑ ڈالر کے ہتھیار ملنے کا امکان

تائیوان کو رواں برس امریکا سے 50 کروڑ ڈالر کے ہتھیار ملنے کا امکان ہے۔بیجنگ کی طرف سے تائیوان کے قریب فوجی مشقوں کی وجہ سے امریکا نے ستمبر میں تائیوان پالیسی ایکٹ منظور کیا تھا جس کے ذریعے تائپے کو اربوں ڈالر کی عسکری معاونت کی جائے…

عمران خان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ذرائع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل احتساب عدالت کے جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔عمران خان کو آج نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق…

3 کروڑ ڈالر کی مبینہ کرپشن، چیئرمین نادرا ایف آئی اے میں طلب

نادرا ٹھیکے میں 3 کروڑ ڈالر کی مبینہ کرپشن پر ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے نادرا ہیڈکوارٹرز سے ریکارڈ…

یوٹرنز اور اداروں پر مذموم حملے آپ کی سیاست کا تعارف ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عمران خان کے بیان…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ سفید جھوٹ، غلط بیانیاں آپ کی سیاست کا تعارف ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ یوٹرنز اور اداروں پر…

خواجہ آصف کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔خواجہ آصف نے لکھا کہ اقتدار میں عمران خان نے نیب نیب بہت کھیلا، فرمائشی گرفتاریاں ہوتی تھیں، لاڈلا ضد کرتا ضد پوری ہوتی تھی۔مسلم…