جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سنگین ہے، مودی دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

مودی حکومت ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے تو دوسری طرف دنیا کو گمراہ کرنے کےلیے سری نگر میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔اقلیتی مسائل پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے فرنینڈ ڈی ورینس نے خبردار کیا…

9 مئی کارروائیوں میں ملوث نوجوانوں کو سرکاری نوکری نہ دی جائے، چیئرمین پی اے سی

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مظاہروں میں شریک نوجوانوں کو سرکاری نوکری نہ دی جائے اور پنشنرز کی پنشن روکی جائے۔اسلام آباد میں چیئرمین پی اے سی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے 9 مئی کو…

پرویز الہٰی کا فضل الرحمان، مریم نواز پر توہین عدالت لگانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز پر توہین عدالت لگانے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز پر سپریم…

روس کا یوکرین میں امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق پٹرائیٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کو ہائپرسونک کنزہل میزائل حملے میں تباہ کیا گیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کی…

شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے والدہ اور فلک ناز کو دوبارہ…

بونیر، دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

بونیر سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری ہوگئی، دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔غیر ملکی کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے آئی جی خیبر پختونخوا،…

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ آپریٹر کے مطابق پیر کو بجلی کی فراہمی طلب کے…

خواجہ آصف کا ہاکی فیڈریشن پر ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے قبضے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کا اعلان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ہاکی فیڈریشن پر ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے قبضے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر کا ہاکی فیڈریشن پر قبضہ ہے، جو سرکاری خرچ پر…

جاپان کے پارلیمانی نائب وزیر کی سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ سے ملاقات

جاپانی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت کے پارلیمانی نائب وزیر ستومی ریوجی نے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ سے ملاقات کی۔اس دوران جاپانی وزیر نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ملاقات میں سفیر رضا بشیر تارڑ…

’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران محمود مولوی نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور…

یوکرینی سپریم کورٹ کے سربراہ رشوت کے الزام میں گرفتار

یوکرین کی سپریم کورٹ کے سربراہ کو مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی پراسیکیوٹر نے گرفتار شخص کا نام ظاہر نہیں کیا…

کراچی: رینجرز پر فائرنگ میں ملوث 2 افغانی باشندے گرفتار

کراچی کی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس اور رینجرز نے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ کارروائی کے دوران رینجرز پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔معروف…

پاک امریکا اعلیٰ سطح ہیلتھ ڈائیلاگ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ ہو گا

پاکستان اور امریکا اعلیٰ سطح ہیلتھ ڈائیلاگ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ پاکستان میں ہو گا۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق امریکا نے پاکستان کو سفارتی سطح پر ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد سے آگاہ کر دیا۔امریکی ماہرین صحت اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ حکام وفد کا حصہ…

فضل الرحمٰن اور مریم نواز سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کر کے آئے تھے، پرویز الہٰی

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن اور مریم نواز سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کر کے آئے تھے، چیف جسٹس کی دانشمندی نے حکومتی منصوبہ ناکام بنادیا۔پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فضل الرحمٰن اور مریم نواز…

جوزپ بوریل نے بھارت کو روسی تیل صاف کرکے یورپ میں سپلائی کرنے پر خبردار کردیا

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کا کہنا ہے کہ اگر بھارت، روس سے سستا تیل خرید کر، اسے صاف کرنے کے بعد یورپ کو سپلائی کررہا ہے تو اس پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار ایک خبررساں ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے…

8 سال سے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر ہاکی فیڈریشن پر قابض بیٹھے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 8 سال سے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر صاحب ہاکی فیڈریشن پر قابض بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق معاملہ التوا پڑا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ…

چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ صدر اور وزیرِ اعظم سے بھی زیادہ

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی تنخواہ صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، وفاقی وزراء سے بھی زیادہ ہے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی…

کے پی کی جانب سے نام نہ بھیجے جانے کے سبب اکیڈمک بورڈ کی تشکیل نہیں ہوسکی، ترجمان پی ایم ڈی سی

 ترجمان پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کی جانب سے نام نہ بھیجے جانے کی وجہ سے اکیڈمک بورڈ کی تشکیل نہیں ہوسکی۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تسلیم کیا ہے پی ایم ڈی سی کے قیام کے بعد تاحال…

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے چھٹی کا بل منظور کر لیا گیا۔بل سینیٹر قرۃ العین مری نے پیش کیا۔ بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی چھٹی مل سکے گی۔میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری…

منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر ِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب انکوائری ہو گی ثابت کروں گا کہ منصوبے کے تحت مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کے لیے پلانٹ کیا گیا۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان…