کراچی، شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی
شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا، عمارت کی چھت پر جانے والے تین افراد کو بھی ریسکیو کرلیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شارع فیصل پر تجارتی عمارت میں آگ کی…