جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے۔…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس فراہمی بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں دوپہر 2 بجے سے گیس کی فراہمی بند ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔سوئی سدرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت ہے، ایک…

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں، سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے…

ملک میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

کیٹ مڈلٹن نے اسکول کے بچوں کو کیسے حیران کیا؟

برطانوی شاہ چارلس سوم کی بڑی بہو ویلز کی شہزادی نے گزشتہ روز ٹرین کے سفر پر روانہ ہونے سے قبل اسکول کے بچوں سے اچانک ملاقات کرکے انہیں حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ گزشتہ دنوں ڈیم کیلی ہومز اور زارا میک ڈرموٹ کے…

کراچی: علی زیدی کو کچھ دیر میں چیک اپ کیلئے اسپتال لانے کا امکان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علی زیدی کو کچھ دیرمیں چیک اپ کے لیے کلفٹن کے نجی اسپتال لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو…

صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں: عامر کیانی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہا ہوں۔عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔پی ٹی آئی چھوڑنے والے عامر کیانی پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے…

ذیابیطس کی دوڑ میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

دن بہ دن دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے کوئی ٹائپ 1 تو کوئی خطرناک سمجھے جانے والی ٹائپ 2 کا شکار ہو رہا ہے لیکن ان سب میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ…

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کی کل بارڈر پر ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی کل بارڈر پر ملاقات ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کے لیے کل بلوچستان کے ضلع تربت کا دورہ کریں گے۔گوادر کے لیے پاور منصوبے سے متعلق تقریب میں وفاقی…

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو الٹی میٹم

پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو الٹی میٹم دے دیا۔صوبائی نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں، انہیں چوبیس گھنٹے میں پولیس کے حوالے کیا جائے۔عامر میر…

حکومت کا جون کے پہلے ہفتے میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جون کے پہلے ہفتے میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بتایا ہے کہ بجٹ نمبرز کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ملک کی…

رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز سے کرایوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کردیا۔رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کریں۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ…

شیریں مزاری اقدامِ قتل اور اسلحہ لہرانے کے کیس سے ڈسچارج

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور فلک ناز کو اقدامِ قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس سے ڈسچارج کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیریں مزاری کو جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے شیریں…

عمران خان کی ضمانت کا کیس، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکلاء کے مطابق عمران…

تاریخ دان اور محقق گل حسن کلمتی 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف تاریخ دان اور محقق گل حسن کلمتی 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کراچی میں گل حسن کلمتی کی نمازِ جنازہ ملا عرضی گوٹھ ملیر میں ادا کی گئی۔مرحوم گل حسن کلمتی کے اہلخانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے جگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔گل…

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ فرانس کے صدر کی 9 مئی واقعات کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ فرانس کے صدر راجہ محمد علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وطن عزیز میں 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات نے اوورسیز پاکستانیوں کے سر شرم سے…

نیشنل گیمز کے سیلنگ ایونٹ کراچی میں ہوں گے

نیشنل گیمز کے سیلنگ کے ایونٹ کراچی میں ہوں گے جس کا آغاز 19 مئی سے کلفٹن بیچ پر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ پی اے ایف بیس کورنگی پر کھیلا جائے گا۔یوں تو نیشنل گیمز کوئٹہ میں جاری ہیں لیکن اس کے سیلنگ کے ایونٹ 2 مرحلوں میں کرائے جائیں…

خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ عدلیہ جیتے گی اور میرا پیغام ہے انشاء اللّٰہ 15 جون سے پہلے فیصلے آئیں گے۔شیخ رشید نے وڈیو بیان میں کہا کہ نیب کا مشکور ہوں کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں عمران خان…

شہروز کاشف کا ایک اور ریکارڈ

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے.نیپال میں واقع 8167 میٹر بلند چوٹی کو سر کر کے وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہونے کے بعد…