جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اس سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا اور حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ روزگار کے مواقع…

سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بجٹ 24-2023ء میں حکومت کے مختص کردہ اخراجات کی تفصیل بھی بتادیں۔بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت کے شعبے کے لیے26 ارب روپے…

بجٹ 24-2023: بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کیلئے 107 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی بہتری کیلئے 107 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے۔ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 41 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بجلی کے شعبے میں کوئلے سے چلنے والے جامشورو پاور پلانٹ…

خام مال کی درآمد کیلئے ترجیحی بنیاد پر ایل سی کھولنے کی اجازت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خام مال کی درآمد کے لیے ترجیحی بنیاد پر ایل سی کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ صنعتی شعبے پر اگلے سال کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، زرعی آلات پر بھی…

سپر ٹیکس کو پروگریسو ٹیکس میں تبدیل کرنے کیلئے ٹیکس ریٹ بتدریج بڑھانے کی تجویز

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس کو پروگریسو ٹیکس میں تبدیل کرنے کے لیے ٹیکس ریٹ بتدریج بڑھانے کی تجویز ہے۔قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 24-2023 پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ سپر ٹیکس کے نفاذ کے لیے کم سے کم آمدن کی حد 150…

نئے بجٹ میں فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کیلئے 43 ارب روپے مختص

نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ (PP&H) کیلئے 43 ارب روپے مختص کیے ہیں۔پاکستان کے مختلف علاقوں کی متوازن ترقی کیلئے 108 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں۔ان میں سے 57 ارب روپے خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع…

پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے 2 ہزار 709 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت نے بجٹ 24-2023 میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) کیلئے 2 ہزار 709 ارب روپے مختص کیے ہیں۔اگلے مال سال وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 1 ہزار 150 ارب روپے جبکہ صوبوں کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 1 ہزار 559 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اس…

وزیر خزانہ کا نوجوان بزنس مینز کیلئے بڑا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 3 برس تک کسی نوجوان یا نوجوانوں پر مشتمل ایسوسی ایشن آف پرسن (اے او پی) کے شروع کردہ کاروبار پر ٹیکس میں 50 فیصد کمی کی تجویز ہے۔دوران بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ رعایت فرد کی…

بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کیلئے مراعات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں، ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر 2 فیصد ٹیکس ختم کیا جارہا…

بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئی

نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ’جیونیوز‘ نے بجٹ دستاویز حاصل کر لی۔بجٹ دستاویز کے مطابق قومی ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے کا ہو گا، وفاق کا ترقیاتی بجٹ 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، صوبوں…

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 150 مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس سے لگ بھگ 38 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں…

بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی نےحکومت کی بھرپورحمایت کا اعادہ کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی کےوفد کی چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

طوفان ’بائپر جوائے‘، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان

بحیرۂ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 گھنٹوں سے شمال اور شمال مشرق…

’غیرت مند تھے جو گھناؤنی ویڈیو کے سبب دنیا ہی چھوڑ گئے،‘ عامر لیاقت کی پہلی برسی پر بشریٰ اقبال کا…

معروف میزبان، سابق رکنِ قومی اسمبلی کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی پہلی برسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔عامر لیاقت کی وفات کو ایک سال گزر گیا ہے، گزشتہ سال 9 جون کو عامر لیاقت اچانک اپنے خالقِ حقیقی سے جا…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

فیفا نے ویمن فٹبال ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی رینکنگ بہتر ہوئی ہے۔تازہ رینکنگ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 157 ویں پوزیشن پر ہے، مارچ 2023 میں پاکستان ٹیم 161 ویں پوزیشن پر تھی۔اولمپک کوالیفائر میں شرکت…

سوڈان: اقوام متحدہ مشن کے سربراہ والکر پرتھیس ناپسندیدہ شخصیت قرار

سوڈان نےاقوام متحدہ مشن کے سربراہ والکر پرتھیس کو ناپسندیدہ شخصیت قراردےدیا۔سوڈان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو والکر پرتھیس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کے بارے میں بتا دیا ہے۔سوڈانی فوجی کونسل کے سربراہ عبدالفتح…

پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ

پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ ہوگئی جس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیم ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں 8 ٹیمیں…

آصف زرداری کیخلاف پانچواں نیب ریفرنس بھی واپس

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔احتساب عدالت میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو جج محمد بشیر نے ریفرنسز نیب کو واپس بھیجنے کا فیصلہ…

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

حکومت کی جانب سے آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔سیکشن 165 کے تحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ…