جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں پچیس سال سے ڈیل کر رہا ہوں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے کبھی اتنی تاخیر نہیں کی۔اسحاق…

پاکستانی طلبہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ڈرون ایمبولینس تیار کرلی

خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا۔شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ فزکس اینڈ الیکٹرانکس نے یونیورسٹی میں سالانہ سائنس ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا جس…

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔بھارت کے خلا ف…

دنیا کا سب سے لمبا اور ضعیف مگرمچھ 120 سال کا ہوگیا

آسٹریلیا میں موجود جسامت اور عمر کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ 120 سال کا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نمکین پانی میں رہنے والا یہ مگرمچھ 1987 سے مرین لینڈ میں مگرمچھوں کے پارک میں موجود ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 18 فُٹ…

شعیب اختر نے دوسری شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کُھل کر بات کی۔حال ہی میں شعیب اختر نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت…

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پُرعزم

پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پُرعزم ہیں۔31 سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ کے لیے مقامی جم جاتے ہیں، انہیں…

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس انتہائی حساس دستاویز تھیں۔مبینہ طور پر غیر…

گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے…

جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو…

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ 410…

وفاقی بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل

نئے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل سامنے آیا ہے، بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ ہم جو سمجھ رہے تھے اس سے کہیں آسان بجٹ ہے۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے بھی مشکل وقت میں اچھا بجٹ قرار دیا…

بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا…

اسپن بولرز کے اسپیشلائزڈ کیمپ کا آج سے آغاز

اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج سے شروع ہوگا۔دورۂ سری لنکا اور مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے اسپن بولرز کا خصوصی کوچنگ کیمپ 10 سے 15 جون تک جاری رہے گا۔اگلے ماہ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے…

ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، کراچی کی بہتری کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے۔لاہور میں ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ ق لیگ کے سربراہ…

بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکس لگائے گئے، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکسز لگائے گئے ہیں، جن میں 175 ارب ڈائریکٹ اور 25 ارب کے ان ڈائریکٹ ٹیکس ہیں۔ وفاقی بجٹ تقریر کے بعد بریفنگ میں عاصم احمد نے کہا کہ انکم…

جناح ہاؤس حملہ: شرپسند کی شناخت، شواہد سامنے آگئے

جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسند کی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔ لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ سمیت 13 خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ…

روس 7 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیار نصب کرے گا، صدر پیوٹن

روس 7 سے 8 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیاروں کی تنصیب شروع کرے گا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کو یہ بات آج سوشی میں ہونے والی ایک ملاقات میں بتائی۔کریملن کی طرف سے جاری بیان کے…

تمام فارمیٹ کی بنیاد ٹیسٹ کرکٹ ہے، سلمان بٹ

سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے تمام فارمیٹ کی بنیاد ٹیسٹ کرکٹ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سلمان بٹ نے کہا کہ اگر ہم ٹی10 کا کھلاڑی اٹھا کر ٹیسٹ میں رکھ لیں تو سلیکشن پر سوالات اٹھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں جو کھلاڑی جس…

چین میں طالب علم کے لنچ سے چوہے کا سر نکل آیا؟

چین میں ایک طالب علم کو اسکول کے کیفے ٹیریا میں فراہم کیے جانے والے کھانے میں چوہے کے سر جیسے نظر آنے والی چیز ملنے کا معاملہ چینی سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کر گیا ہے اور یہ ریٹ ہیڈ گیٹ اسکینڈل کے نام سے مشہور ہوگیا ہے، تاہم اسکول کا…

بجٹ میں کن چیزوں پر چھوٹ اور کن پر ٹیکس عائد؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، بجٹ میں کن چیزوں پر کتنا ٹیکس عائد کیا گیا ہے، اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد  ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی…