جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عابد علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔عابد علی نے پریذیڈنٹ ٹرافی کے میچ میں سنچری کے ساتھ 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا۔36 سالہ عابد علی نے 261 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے ہیں، انہوں نے…

سائفر کیس میں شاہ محمود کی رہائی نہ ہوسکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں رہائی نہیں ہو سکی۔سائفر کیس میں ضمانت پر رہا شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے منتظر ہیں۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کے وکلاء نے تحریری حکم کی…

32 زبانوں سے تعلق رکھنے والوں نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ 32 زبانوں سے تعلق رکھنے والوں نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا ہے۔پیپلز سیکریٹریٹ میں سعید غنی کی پریس کانفرنس کے دوران شاہد میواتی اور سینیٹر وقار مہدی بھی موجود تھے۔سعید غنی نے کہا کہ…

سپریم کورٹ کے آرڈرز کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لیے جارہے، عدالت

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے الیکشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کو کہا ہے کہ آپ ریٹرننگ افسر سے فوری رپورٹ طلب کریں اور بتائیں، عدالت آپ کے پیچھے کھڑی ہے عملدرآمد آپ نے کرانا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بالکل واضح ہیں، کوئی…

بھارت میں نئے ویرینٹ کے کورونا کیسز میں اضافہ

بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 752 کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز 21 مئی کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیس رپورٹ ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے…

سائفر کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام ہے، ملک احمد

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے سائفر کیس فیصلے کا احترام کرتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا سائفر کیس پر شاندار فیصلہ ہے، سائفر کیس پر فیصلہ سنا تو…

پاکستان میں حج موبائل ایپ کا اجرا

پاکستان میں حج آپریشن ڈیجیٹلائز کردیا گیا اور اس حوالے سے وزارتِ آئی ٹی نے ایپلیکیشن بنالی ہے۔نگراں وزیرِ آئی ٹی عمر سیف اور وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی کیشن کا اجرا کیا۔ پاک حج موبائل ایپ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کا پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن سے ابھی تک فیصلے کی مصدقہ کاپی نہیں ملی ہے، پارٹی کو خدشہ ہے کہ مصدقہ…

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 26 سال بعد اپنے پارٹی انتخابی نشان سے محروم ہوگئی…

خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے خواتین کی بڑی تعداد میدان میں

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین نشستوں کے لیے 53 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 165 خواتین نے کاغذات جمع کرائے ہیں جبکہ اقلیتی نشستوں کے لیے 46 امیدواروں نے…

شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان بہت کم

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے کہا ہے کہ  بدقسمتی سے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا عمل آج مکمل ہونےکا امکان بہت کم ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ نے سائفر کیس کےضمانتی آرڈر کی مصدقہ…

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی: بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، امید ہے…

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات…

پرویز الہٰی دل میں تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی…

ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر

پاکستانی معروف شخصیت، سابقہ اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی تیسرے نکاح کی کچھ اَن دیکھی تصویریں سوشل میڈیا پر پہلی بار شیئر کی ہیں۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنے تیسرے شوہر، بلال مرزا کے ساتھ…

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے…

بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 122 سے جمع کرا دیے گئے۔کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے آر او کو جمع کرائے۔واضح رہے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات…

بھارت: سینئر انسپکٹر کی کرسی بلی نے سنبھال لی

ممبئی پولیس کے سینئر انسپکٹر کی کرسی ایک بلی نے سنبھال لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں سینئر پولیس انسپکٹر کی پالتو بلی کو پولیس تھانے میں راج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

غزہ میں 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے، انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں صرف 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو…

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کیلئے درست قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔پٹیشنر کی طرف سے خلیق الرحمٰن سیفی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔عدالت نے کہا ہے…