جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علیمہ خان کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔علیمہ خان نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی بھی استدعا کر دی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین کی ہمشیرہ…

کراچی: بپرجوائے بپھر گیا، گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں

طوفان بپرجوائے بپھر گیا، اس کے اثرات کراچی میں سامنے آنے لگے، شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔شہرِ قائد میں مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے…

9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ ترنول میں درج 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن…

انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور

چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ٹیکس حکام نے کہا کہ اگر کمپنی وزارتِ خزانہ کو اپنے ذمے واجبات ادا نہ کرے تو ایف…

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا

پنجاب کے سابق وزیر علی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔علی افضل ساہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے…

کراچی: تیز ہوائیں چلنے لگیں، سائن بورڈ نہ ہٹائے گئے

کراچی میں طوفان بپرجوائے کے اثرات نظر آنے لگے، تیز گرد آلود ہوائیں چلنےلگیں تاہم کئی مقامات پر نصب سائن بورڈ ہٹائے نہ جا سکے۔طوفان بپرجوائے کے خدشے کے باوجود کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔شارعِ قائدین پر عمارتوں پر…

آئندہ مالی سال پاکستان کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک و قوم کی تعمیر،…

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کا دورہ نہیں کریں گے

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ چند ہفتوں میں کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔سری لنکا کے دورے کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی قومی…

کرپشن کیسز، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کیخلاف اپوزیشن لیڈر نے گواہی دیدی

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے مقبوضہ مشرقی القدس کی مرکزی عدالت کے سامنے پیش ہو کر وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف گواہی دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو یائر لاپڈ کی عدالت آمد کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق نیتن…

استحکام پاکستان پارٹی سے ملکی سیاست پر فرق نہیں پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔انہوں نے کہا…

ڈی جی رینجرز سندھ کا سجاول، ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے شاہ بندر سجاول، ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ کر کے شہریوں کے محفوظ انخلاء کی ہدایات دے دیں۔ترجمان کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے سرحدی سیکٹر کمانڈرز اور ونگ کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ڈی جی رینجرز سندھ…

فیصل آباد: بس کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں پیش آیا جہاں پاک پتن سے براستہ اسلام آباد جانے والی…

بپرجوائے کراچی سے 470 کلو میٹر دور

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بپرجوائے کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور وہ ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم سے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے گزشتہ 12 گھنٹوں سے…

سپریم کورٹ نے انور مجید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انور مجید کی پاسپورٹ واپسی اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی۔سپریم کورٹ میں انور مجید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے انور مجید کو بینکنگ کورٹ سے رجوع…

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شدید گرم موسم اور حبس کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔مستثنیٰ علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے بجلی بند کی جارہی…

کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن میں سے 3 ہزار افراد کو رات کو محفوظ مقامات پر…

انٹر بینک: ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا…

اسلام آباد، پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد ہی ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی آخری جائے پناہ ہے، جہاں…

بارکھان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔بارکھان پولیس کے مطابق دھماکا ہن ندی کے قریب سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا…

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بابر اعظم کی سالگرہ پر ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ اس مرتبہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ تمام کرکٹ شائقین کے لیے یادگار اور بہت ہی غیرمعمولی بن سکتی ہے۔بابر اعظم 15 اکتوبر کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے جبکہ اسی روز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت…