بپرجوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
سمندری طوفان بپرجوائے کے ممکنہ اثرات و خطرے کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں…