جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا

یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4  نوجوان شامل ہیں۔کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ…

بھارت: گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 2 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق ساحلی اضلاع میں پانی سڑکوں پر موجود ہے، 1500 دیہات بجلی سے محروم ہیں۔طوفان سے بجلی کے کئی کھمبے…

یو اے ای کی پہلی خاتون خلا نورد اگلے سال ناسا میں گریجویشن مکمل کرلیں گی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پہلی خلانورد اگلے سال کے اوائل میں ناسا پروگرام میں گریجویشن مکمل کرلیں گی۔گریجویشن کی تکمیل کے بعد نورا المتروشی امریکی قیادت میں خلاء میں جانے والے مشنز کیلئے اہل ہوجائیں گی۔نورا اور ان کے ساتھی محمد…

کشتی حادثہ؛ مرکزی ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی نوجوانوں کو غیرقانونی طریقےسے یورپ بھیجنے والے ایجنٹ کہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ…

پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک گیر سولرائزیشن منصوبے کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں متبادل ذرائع سے…

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق مہمان وزیر خارجہ سعودی…

شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کر رہا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کررہا، شیل ایک اور بین الاقومی انویسٹر کو اپنے شیئرز بیچنا چاہتا ہے، شیل کئی یورپی ممالک میں بھی اپنا کاروبار ری آرگنائز کر رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف کا یونان کے قریب کشتی کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایھتنز میں پاکستانی سفارتخانے نے ریسیکو کیے گئے 12 پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی۔شہباز شریف نے یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 43…

سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانو

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ آج ایوان خالی ہے، کیا…

پاکستان بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت خدشات کا شکار

پاکستان بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت خدشات کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کےلیے ٹیم ایونٹس میں صرف 3 گیمز کے اخراجات پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اٹھائے گا۔تین گیمز میں ہاکی، والی بال اور کبڈی شامل ہیں جبکہ بیس…

عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے، عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضے سامنے رکھیں تو عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ ماضی میں کئی ججز نے آرام سےکہہ…

یوگنڈا: ہائی اسکول میں دہشتگردوں کا حملہ، 37 بچے ہلاک، 6 اغوا

یوگنڈا کے ہائی اسکول میں رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 37 بچوں کو ہلاک کر دیا۔قومی پولیس ترجمان نے داعش کی ذیلی تنظیم اتحادی جمہوری فورسز (اے ڈی ایف) کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔یوگنڈا پیپلز ڈیفنس فورسز کے ترجمان فیلکس کولائیگی کا…

9 مئی کیس، شہریار آفریدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔شہریار آفریدی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل…

عزیر بلوچ کی جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال

لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وکیل نثار خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔وکیل نثار خٹک کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کے مقدمات…

پاکستان میں ناموں سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام ’احمد‘ ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک…

میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ملتان میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں من گھڑت 5 کیس درج کیے گئے، 9 مئی واقعات میں…

امریکی شہری نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولی مار دی

امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی ماہ سے یہ واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر…

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری گاڑیوں کی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، کورنگی، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔اس کے علاوہ ناظم آباد، لانڈھی، کیماڑی اور محمود آباد میں بھی بجلی بند ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی میں خلل پیدا…

کراچی: بپرجوائے کے باعث طغیانی، سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا

سمندری طوفان بپرجوائے کے باعث کراچی، جیوانی اور کیٹی بندر کے ساحل کچرے سے بھر گئے۔سائیکلون اور اونچی لہروں کے باعث سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا جس سے ساحلوں پر گندگی اور تعفن پیدا ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے…