جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یونان کشتی حادثہ: 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آ گئے

یونان میں پیش آئے کشتی کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔انسانی اسمگلرز کی شناخت سامنے آنے کے بعد گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ایف آئی اے کے…

سعودی سپریم کورٹ کا آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القریٰ کیلنڈر کے حساب سے یکم ذوالقعدہ 21 مئی کو تھی۔سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال…

ولی فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس کو سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گزشتہ برس لکی مروت کے علاقے…

حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے ملک ناقابل رہائش بنا دیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے ملک کو ناقابلِ رہائش بنا دیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یونان میں پیش آئے کشتی کے سانحے…

پاکستان فٹبال ٹیم کی ماریشس سے بھارتی فلائٹ مِس ہو گئی

بھارتی ویزے کے اجراء میں تاخیر کے باعث پاکستان فٹ بال ٹیم کی شیڈولڈ فلائٹ مِس ہو گئی۔پاکستان فٹ بال ٹیم کو آج ساڑھے 11 بجے ماریشس سے بھارت روانہ ہونا تھا جہاں اسے ساف چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔ذرائع کے مطابق فلائٹ مِس ہونے کے بعد…

پنجاب: اپریل میں خسرہ کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پنجاب میں اپریل سے مئی کے دوران خسرہ کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں 580 سے زائد بچے خسرہ میں مبتلا ہوئے، راولپنڈی سے521، حافظ آباد سے 114، جھنگ سے 99 اور  شیخو پورہ سے 72 کیسز سامنے آئے۔محکمۂ…

فرح گوگی کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے متاثرین نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے متاثرین کو فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے خلاف شکایات درج کرانے کے لیے نیب آفس لاہور بلوا لیا۔ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کیس کے معاملے میں گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے…

خیبر: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

خیبر پختون خوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔خیبر کے تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گرد باآسانی…

سوڈان، متحارب فریقین کا 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز  نے 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز 18 سے 21 جون صبح 6 بجے تک ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے…

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے شیر محمد بلوچ انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے سابق رکنِ قومی اسمبلی شیر محمد بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شیر محمد بلوچ کی نمازِ جنازہ صبح 11 بجے ملیر محمڈن فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں میئر کراچی…

آزاد کشمیر: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹ گرفتار

میرپور آزاد کشمیر میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی ڈاکٹر خالد چوہان کے مطابق ملزمان پر نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے کا الزام ہے۔گرفتار ایجنٹس میں سے ایک ایجنٹ کا بیٹا بھی کشتی حادثے میں…

اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی کوشش کر رہا ہوں: محمد حارث

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی ضرورت ہے اور کیمپ میں اسی پر کام کر رہا ہوں۔محمد حارث نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بیٹنگ میں تحمل اور ٹھہراؤ لانے کی کوشش کر رہا ہوں، مجھے بیٹنگ میں صبر…

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

یونان کشتی حادثے پر آزاد کشمیر حکومت نے آج یومِ سوگ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آج آزاد کشمیر میں پرچم سرنگوں رہے گا۔واضح رہے کہ یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد…

شیخوپورہ اور وہاڑی میں حادثات، 38 افراد زخمی

پنجاب کے شہروں شیخوپورہ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے۔شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر پولیس بس اور ملک ٹینکر میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…

کوئٹہ: مرغی کا گوشت 40 روپے مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی…

کلرکہار: بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔گزشتہ روز بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر…

لاہور:انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا ۔لاہور کی ٹریفک پولیس کی جانب سے انڈر پاس میں پھنسے ایل پی جی کے کنٹینر کو نکالنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ایل پی جی کنٹینر پھنسنے کے باعث کینال روڈ کو ٹریفک کے لیے…

برطانوی وزیراعظم 1 دن کیلئے امیگریشن آفیسر بن گئے

برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک 1 دن کے لیے امیگریشن آفیسر بن گئے۔برطانیہ میں غیر قانونی طور پر آنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 105 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں تجارتی جگہوں پر ہوئیں جن میں…

بدین: زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ ہو رہے…