رحیم یار خان: زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے مزدور جاں بحق
رحیم یار خان میں کینال کالونی کے علاقے میں زیرِ تعمیر 3 منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 مزدور ملبے تلے دب گئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن کر کے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع…