عازمین حج میں سعودی تہذیب کی عکاسی کرتے خصوصی تحائف کی تقسیم
حجاج کرام میں سعودی عرب کے ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتےخصوصی تحائف تقسیم کرنے کے لیے رائل انسٹی ٹیوٹ فار ٹریڈیشنل آرٹس نے وزارت حج و عمرہ کے ساتھ تعاون کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عازمینِ حج کو یہ خصوصی تحائف کنگ عبدالعزیز…