جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حملوں میں ملوث سویلین کے کیس…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی منیٰ میں ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی منیٰ میں ملاقات ہوئی۔سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ…

کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہو گا۔پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون کے خلاف حیدر آباد میں کھیلے…

آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی گئے…

خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بھی تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی…

پیوٹن کا خانہ جنگی نہ کرنے پر ویگنر گروپ کا شکریہ

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے خانہ جنگی نہ کرنے پر نجی ملیشیا ویگنر گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویگنر گروپ کو اندھیرے میں رکھ کر اپنے ہی مسلح بھائیوں کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ…

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتا 166 نوجوانوں کی تصدیق ہوگئی۔ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان کا کہنا ہے کہ لاپتا مزید 88 نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے، 50 دیگر لاپتا نوجوانوں کا ڈیٹا علاقائی سطح پر لوگوں کی مدد سے جمع…

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا، تعداد 24 ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے میئر کراچی الیکشن میں عدم شرکت پر اب تک 24 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالا جاچکا ہے۔صدر پی…

بحیرہ اسود پر روسی طیاروں نے برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا

روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا۔ ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق تینوں برطانوی جنگی طیارے روسی سرحد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں کے نزدیک آنے پر…

اسپین: کرسچین روبرٹو نے 100 میٹر ہائی ہیلز کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اسپین میں کرسچین روبرٹو لوپیز نامی شخص نے ہائی ہیلز پہن کر 100 میٹر تک دوڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔کرسچین نے یہ ریکارڈ 12.82 سیکنڈ میں بنایا جو یوسین بولٹ سے صرف 3.24 سیکنڈ کم وقت ہے۔کرسچین سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے آندرے اورٹولف…

جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ سے علیحدگی سے متعلق تحریری نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے کورٹ مارشل کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔آرڈر آف دی کورٹ اور بینچ کی از سر نو تشکیل کے حکم کے ساتھ ہی جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ بھی شامل ہے۔نوٹ میں جسٹس منصور علی…

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم زیر حراست

جناح اسپتال کراچی میں خاتون کی لاش چھوڑ کر جانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) جنوبی سید اسد رضا کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران کو ڈیفنس سے  حراست میں لیا …

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں بارش سے ہونے والی مشکلات کا نوٹس لے لیا

لاہور اور گرد و نواح میں گزشتہ شام سے شروع ہونے والی بارش آج صبح تک جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں موسلا دھار بارشوں سے شہریوں کو ہونے والی مشکلات کا نوٹس…

پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔ روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بغاوت کے معاملے پر امریکی صدر نے واشنگٹن سے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم نے اس معاملے میں کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر کے مطابق بغاوت کی…

پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 194 سے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں امیر حمزہ نے 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی بھرپور مذمت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی کسی…

حافظ نعیم گرمی بہت ہے، آپ شیروانی نہیں پہن سکیں گے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیروانی پہننے کی خواہش نے جماعت اسلامی کو جماعت الزامی بنا دیا۔ حافظ نعیم سے کہتا ہوں گرمی بہت ہے، آپ شیروانی نہیں پہن سکیں گے، بہتر ہے کراچی کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے…

جہلم: 5 کروڑ مالیت کے مسروقہ موبائل برآمد، ملزمہ گرفتار

پنجاب کے شہر جہلم میں موبائل شاپ سے 5 کروڑ روپے کے قیمتی موبائل فون چوری کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ خاتون کے قبضے سے تمام مسروقہ موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ گینگ کے دیگر 4…

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے،…

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی ہے، شہری مناسب دام میں جانور ڈھونڈنے نکل پڑے ہیں۔خریداروں کو دیکھ کر بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں لیکن مہنگائی کے ستائے عوام کا کہنا ہے کہ جتنی گنجائش ہے اس میں اس بار…