جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا

میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔پی ٹی آئی کے 32 ارکان نے میئر کراچی کے انتخابات میں پارٹی پالیسی سے انحراف کیا…

پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سابق نائب صدر شبیر سیال سمیت 4 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پیر فاروق بہاءالحق نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور سے…

سعودی ولی عہد کا روسی صدر سے رابطہ، کشیدگی ختم ہونے پر اظہار اطمینان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے روس میں ناکام بغاوت کی کوشش سے پیدا ہونے والی کشیدگی ختم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطے میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ روس میں کشیدگی میں کمی…

عمر ایوب کا علی محمد خان کی چھٹی بار گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے علی محمد خان کی چھٹی بار گرفتاری پر ردعمل دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ علی محمد خان کی من گھڑت الزامات کے تحت چھٹی بار گرفتاری کی مذمت…

ناشتے کی ٹیبل پر جیہ کے تاثرات، مداح فریفتہ ہوگئے

کرینہ کپور موسم گرما کی تعطیلات لندن میں منا رہی ہیں، آج انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوبصورت تصویر شیئر کی۔کرینہ، سیف اور ان کے بیٹے تیمور اور جہانگیر (جیہ) ناشتہ کر رہے ہیں، گو کہ پوری تصویر ہی نہایت عمدہ ہے لیکن سب کی نظریں…

اسپیشل اولمپکس: 80 میڈلز جیتنے والے پاکستانی دستے کا پُرتپاک استقبال

پاکستانی دستہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پہچنے پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی دستے نے اسپیشل اولمپکس میں 11 گولڈ میڈل حاصل…

وفاقی کابینہ کا پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین کے ساتھ 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کےلیے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی گئی۔ خشک مرچیں، بیف اور ڈیری مصنوعات کے…

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔صوبائی حکومت نے 10 تا 12 ذی الحج کے دوران سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع…

سعودی گارڈ کی نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد

سعودی عرب میں گارڈز عازمینِ حج کی حفاظت اور ان کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔اسی حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کی لوگ خوب تعریف کر رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار نے نابینا خاتون کو طواف…

امریکی جوڑے نے اوشین گیٹ کےCEO کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا

ٹائٹن سب ٹریجڈی کے بعد امریکی جوڑے نے اوشین گیٹ کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او) کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جوڑے نے فروری میں ایک مقدمہ دائر کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’ایشین گیٹ‘ کے سی ای او…

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد خان کے خلاف…

حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول، غروب آفتاب پر مزدلفہ روانہ ہوں گے

ظہر اور عصر کی نمازیں یکجا ادا کرنے کے بعد حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول ہیں۔ غروبِ آفتاب پر حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے۔حجاج کرام مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ مزدلفہ میں ہی حجاج…

پشاور: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور کے علاقے اعجاز آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پشاور پولیس کے مطابق لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عادل شادی کے بہانے مردان کی…

اسرائیلی صدر کی فلسطینی ہم منصب کوعیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد

اسرائیل کے صدر آئیزیک ہرزوگ نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو ٹیلیفون کرکے عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارک باد دی۔سرکاری بیان کے مطابق صدر آئیزیک نے محمود عباس، ان کے اہلخانہ، فلسطینی عوام اور خطے بھر کے لوگوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کے ٹاؤنز چیئرمین کے ساتھ اجلاس

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی عید الاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے ٹاؤنز چیئرمین کے ساتھ اجلاس کیا۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سب…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دورہ چین کی دعوت، اگلے ماہ جائیں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہیں دورۂ چین کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔آج یہ اعلان کرتے ہوئے نیتن یاہو نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا ہی اسرائیل کا مرکزی اتحادی ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

آج یا کل آئی ایم ایف معاہدے کا پول کھلنے والا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کا پول کھلنے والا ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکمران اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی…

لاہور، پشاور ہائیکورٹس نے بھی چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دیے

بلوچستان ہائیکورٹ کے بعد لاہور اور پشاور کی ہائیکورٹس نے بھی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور اور پشاور کی ہائیکورٹس نے وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…

’یوم الخلیف‘ کیا ہے؟

کیا آپ نےکبھی سوچا ہے کہ جب حج کے پہلے دن یعنی یوم عرفات کو لاکھوں حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے لئے منیٰ کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو کیا بیت اللہ کا طواف رک جاتا ہے؟یقیناً نہیں، اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اگر تمام حجاج کرام مناسک حج…

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ابھی…