وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق رات 9 بجے تک صفائی آپریشن مکمل ہوجائے گا، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر نے لاہور شہر سے بدبو بھگانے کےلیے عرق گلاب کے اسپرے کا اعلان کردیا۔لاہور میں عامر میر کی زیر نگرانی صفائی آپریشن جاری ہے، صوبائی وزیر نے آج بھی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی…