جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مظفرگڑھ : پسند کی شادی کیلئے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریائے سندھ میں ڈوب گئے

ضلع مظفرگڑھ  میں گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں دو روز قبل پسند کی شادی کرنے کے لئے گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب…

نواز شریف کی نااہلی کے 5 سال پورے ہوچکے: عطاء اللّٰہ تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے 5 سال پورے ہو چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں، 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو…

سانحہ سویڈن پر وزیر اعظم نے بعد از نماز جمعہ احتجاج کی کال دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی کال دے دی۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے، سانحہ…

9 مئی واقعات: اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی…

ٹوئٹر کی میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کی لاؤنچ سے کچھ گھنٹے قبل میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ایلون مسک کے وکیل کی جانب سے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے نام خط آن لائن نیوز آؤٹ لیٹ پر…

کراچی: اعظم بستی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اعظم بستی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کو کار سے اترنے والے شخص پر اندھا دھند فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔کار میں سوار دوسرے…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین PTI آج ذاتی حیثیت میں طلب

سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ روز توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آج…

اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں معطل کردیں

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ ’اوشین گیٹ نے تمام…

حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت

کارگل کے محاذ پر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا…

شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقے ماتونگ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے، مقامی افراد کے مطابق ایک بچہ اب تک لاپتا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کچی سڑک سے گزرتے ہوئے بچوں پر پہاڑی تودہ گرا تھا۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ مارتونگ میں کھیل میں…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری، رننگ کی خاص مشق

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری ہے۔ کھلاڑیوں کی وکٹوں کے درمیان دوڑنے کی بھی خاص مشق کروائی گئی، فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کیمپ جوائن کر لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں تیسرے روز…

قرآن کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، کراچی میں کل دکانیں 2 گھنٹے بند رہیں گی

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر جمعے کو پاکستان بھر میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا۔ کراچی میں دکانیں احتجاجاً دو گھنٹے بند رکھی جائیں گے۔کنوینر تاجر ایکشن کمیٹی محمد رضوان عرفان کی زیر صدارت تاجر برادری کا اجلاس کراچی میں ہوا جس…

محمد رضوان کا عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار افسوس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمگیر ترین کی وفات پر ملتان سطانز کے کپتان محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں محمد رضوان کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کی وفات کی خبر افسوسناک ہے،…

پشاور: شوہر نے بیوی کو پھندا لگاکر قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے بہادر کلے میں شوہر نے بیوی کو پھندا لگا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بھائی اور والدہ کی مدد سے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا لگاکر اسے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع پر پیش…

پنجاب میں بارش کے دوران حادثات، 24 گھنٹوں میں 17 افراد جاں بحق

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے متعلق گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 17 اموات رپورٹ ہوئیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خزانہ سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس پر عملدرآمد یکم جولائی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق  گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہ میں 35  فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس شامل ہے، گریڈ…

مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی سال 23-2022 کے آخری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر…

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے محمد حفیظ کی ملاقات، چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی، محمد حفیظ کو پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف نے محمد حفیظ کو چیف…

علماء کرام کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ، ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ

علماء کرام کے ایک وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی کے شرمناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔علماء کرام کا مزید کہنا تھا کہ آج قائد اعظم کے گھر کو اس حال میں دیکھ کر دل خون کے…

حارث رؤف دلہنیا لینے پہنچ گئے، بارات روانگی سے قبل بکرے کا صدقہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دلہنیا لینے پہنچ گئے۔حارث رؤف نے بارات روانگی سے قبل صدقے کا بکرا ذبح کیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قومی کرکٹر حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب کل ہوگی، جس میں شرکت کےلیے ساتھی کرکٹرز…