منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور
لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی…