لاپتہ افراد کمیشن نے تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں
لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں۔کمیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کے سب سے زیادہ 3485 کیسز خیبر پختون خوا سے رپورٹ ہوئے، بلوچستان سے 2752 شہریوں کی جبری گمشدگی…