9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانی
9 مئی واقعات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ارکان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل سوالات کریں گے۔جے…