آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں، چیلنج ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔انہوں نے لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…