جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی (کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 10 اپریل…

عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں…

اراضی پر قبضہ کا الزام، شہر یار آفریدی سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بہاولپور سے پولیس کے مطابق مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان چنڑ سمیت 11 افراد بھی نامزد ہیں۔ پولیس کا…

آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں، وزیرخزانہ

انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سخت شرائط سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں ہے۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور…

حمزہ خان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے ملائیشیا کے کھلاڑی جواچیم چواہ کو 1-3 گیم سے شکست دے کر سیمی فائنل کےلیے…

مصدق ملک کی کراچی آمد، پیٹرول کی ہڑتال مؤخر ہونے کا امکان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ٹالنے کے مشن پر کراچی پہنچ گئے۔ مصدق ملک کی پیٹرولیم ڈیلرز سے ملاقات ہوئی ہے اور اس کے بعد ہڑتال مؤخر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ تحفظات دور ہونے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا، طلال چوہدری

طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ توشہ خانہ کیس مسلسل التوا کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو آگ لگا دی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا، طلال چوہدری

طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ توشہ خانہ کیس مسلسل التوا کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو آگ لگا دی…

بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جاسکتی ہے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، سائفر سیکرٹ دستاویز ہوتا…

وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کا سوئیڈن واقعے پر او آئی سی کے تحت سخت اقدامات پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن نے سوئیڈن واقعے پر او آئی سی کے تحت سخت اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔اس دوران قرآن پاک کی بے حرمتی پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا بڑا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 22…

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونارتنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو دوبارہ درخواست دے دی۔دموتھ کرونارتنے نے درخواست میں کہا کہ میں کرکٹ ٹیم کی مزید کپتانی نہیں کرنا چاہتا ہوں، میں نے پہلے…

پاک بھارت میچ کا بخار عروج پر ہوٹلز کے بعد اسپتالوں کے کمرے بک ہونے لگے

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ گیا، شائقین کرکٹ نے اسپتالوں میں کمرے بک کرانا شروع کردیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میگا ایونٹ میں پاک، بھارت ٹاکرے کےلیے شائقین کا جوش و خروش اپنے عروج…

اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، آؤٹ سورس کا مطلب یہ نہیں کہ ایئرپورٹس کو بیچا جا رہا…

پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت سے آگے

پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گلوبل نیوکلیئر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، مزید تین پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے  پاکستان فہرست میں خطرناک مواد سے…

پشاور: خود کش حملہ آور کی تمام تفصیلات نادرا سے حاصل

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر ہوئے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، خود کش حملہ آور علاقہ پجگی سے گاڑی میں آیا تھا جس کے بارے میں تمام تفصیلات نادرا سے حاصل کر لی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش دھماکے کے ملزمان…

ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے وفد کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

‎ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے شرکاء کے ایک وفد نے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد ہیگ اکیڈمی کے تحت بین الاقوامی قانون سے متعلق نصابی سرگرمیوں میں شامل غیر ملکی قانون دانوں اور محققین کو سفارتخانوں، مقامی اور بین…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھا کہ تحفے بیچ دیں اور اس کا ریکارڈ نہ رکھیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے…

انضمام الحق نے اپنے بھتیجے امام الحق کی سلیکشن پر جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قومی ٹیم میں اپنے بھتیجے امام الحق کی سلیکشن سے متعلق جواب دے دیا۔انضمام الحق نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کی سلیکشن پر کافی بات ہوتی تھی، اب آپ کہہ رہے ہیں کہ اس نے اچھا…

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرٍ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ نواں ریویو ہونا چاہیے، آئی ایم ایف سے معاہدے کی دستاویز قومی…