ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہر
ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، اسکواڈ میں بسمہ معروف کو شامل نہیں کیا گیا۔ایشین گیمز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف یکم سے 14 ستمبر تک سیریز کھیلے گی۔انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کو ٹیم میں…