جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں طویل اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا…

اسرائیل کا اقوام متحدہ اہلکاروں کے ویزے از خود روکنے کا فیصلہ

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ویزے ازخود روکنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ازخود ویزہ اجرا روکیں گے۔اسرائیلی حکومت نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہر…

صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز نے خط میں کہا کہ ایف بی آر نے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کیے بغیر ہی ٹیکس نوٹسز جاری کردیے ہیں۔پی ٹی بی اے کے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل، اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں اہم امور کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق یوریا کھاد کی درآمد کےلیے وفاق کے حصے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔اسلام آباد…

پی ایس ایکس: مسلسل گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 863 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2251 پوائنٹس…

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ کی جانب سے لگائے الزامات پر قانونی قدم اٹھایا ہے۔خواجہ آصف نے عثمان…

الیکشن کمیشن کا عدالت سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطلی پر بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ سے ریٹرننگ افسر پی کے 91 کوہاٹ کی تعیناتی معطلی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ پشاور سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ…

’کے 4‘ منصوبے کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیاں

سندھ حکومت نے کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے "کے فور" کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیوں کے انکشاف کے بعد فیڈر پختہ کرنے کے 27 ارب روپے کے ٹھیکے کا عمل روک دیا۔پروجیکٹ ڈائریکٹر حاجی خان جمالی کو چیف سیکریٹری سندھ نے شوکاز نوٹس دے دیا۔سرکاری…

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے  پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ فیصل صالح حیات اور ان کے گروپ کی شمولیت سے جھنگ میں ن لیگ مضبوط…

پیپلز پارٹی پنجاب کی خواتین اور اقلیتی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کےلیے خواتین اور اقلیتی نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی پنجاب نے کہا کہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص…

رحیم یار خان: اسکروٹنی کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی امیدوراوں کے تائید کنندہ گرفتار

رحیم یار خان سے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں کی اسکروٹنی کےلیے آئے 13 تجویز کنندہ کو پولیس نے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی امیدواروں کے وکلاء کے مطابق امیدواروں…

ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات 1 لاکھ روپے کم ہوگئے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال حج کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کرنے کا کہہ دیا ہے۔ ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات ایک لاکھ روپے کم ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ حافظ طاہر…

این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔میاں نصیر نے اعتراض کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے، بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا…

میلبرن ٹیسٹ میں بولڈ، گیند کی خوبصورتی یا بابر کی غلطی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں آؤٹ ہونا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بابر اعظم کو آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بہت ہی شاندار گیند پر بولڈ کیا۔میچ میں ساتویں گیند کا دفاع…

بلاول کراچی کو اہمیت دیتے ہیں تو یہاں سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟ حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کو اہمیت دیتے ہیں تو کراچی سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟کراچی کے ضلع غربی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 سے امیدوار امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…

توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی، فیصل چوہدری

فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 3 جنوری…

شاہ محمود قریشی کو دوبارہ جیل بھیجنے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو دوبارہ جیل بھیجنے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو ڈرانے دھمکانے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے، شاہ محمود قریشی کی…

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد…

سرگودھا: 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سر گودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سرگودھا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم احمد شیر نے رواں برس 9 نومبر کو اپنے ہی خاندان کے 5…

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او…