جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔اس حوالے سے مونس الہٰی نے کہا ہے کہ کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ مونس الہٰی نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے جاتے…

ٹرک اسٹینڈ پر تمام جعلی لیز کو فوری منسوخ کردیا جائے، میئر کراچی کی ہدایت

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت ٹرانسپورٹ کی مختلف تنظیموں کا اجلاس ہوا، جس میں کیماڑی ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں خان، لیاری کے یو سی چیئرمین غلام یاسین خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ٹرک اسٹینڈ پر تمام جعلی لیز کو…

ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ٹوئٹر لوگو ’ایکس‘ کے حد سے زیادہ روشن سائن بورڈ سے متعلق 24 شکایتیں موصول ہوئیں۔سوشل…

بلاکس کی سیاست میں نہیں، عالمی رہنماؤں کی آمد کامیاب خارجہ پالیسی کا مظہر ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا کے اہم رہنماؤں کی آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کامیاب ہے۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کوشش…

نارووال: 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا

نارووال میں 15 فٹ لمبا اور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو سکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ اسحاق دار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا اور ہماری حکومت نے یہ ثابت کر کے دکھایا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ہم معاشی استحکام کی پوزیشن میں آگئے ہیں، یقین ہے کہ پاکستان…

ملک امجد زبیر ٹوانہ چیئرمین ایف بی آر مقرر

وزیراعظم نے ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک امجد زبیر ٹوانہ ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔زبیر ٹوانہ اس وقت ممبر انکم ٹیکس پالیسی کے عہدے پر…

ریکوڈک منصوبہ، پاکستان کے حصے کی ادائیگی روپے میں کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے ملاقات کی۔ جس کے دوران ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کے حصے کی پاکستانی روپوں میں ادائیگی پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے سی ای او…

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں برس جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فروری 2023ء کا ریونیو کا ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 538…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023: پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 12 کے بجائے 10 اکتوبر کو کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی سی…

9 مئی کے واقعات میں ملٹری کسٹڈی میں 102 افراد کی فہرست

9 مئی کے واقعات میں ملٹری کسٹڈی میں 102 افراد کی فہرست جیو نیوز نے حاصل کر لی۔سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے آج سپریم کورٹ میں 102 افراد کی تفصیلات پیش کی تھیں۔ گرفتار افراد کے ساتھ ان کے فوجی تنصیبات پر…

مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم نے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع…

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد میں تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کے کیس میں جج کی اہلیہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ضلعی عدالت سے رجوع کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن…

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کرین گر گئی، 17 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں کرین گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرین گرنے کا واقعہ سہارن پور میں پُل کی تعمیر کے مقام پر پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق کرین تعمیراتی کام کرنے والے ورکرز پر گری جس کے باعث تمام…

چین میں سمندری طوفان کے زیرِ اثر شدید بارشوں سے تباہی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 4 روز سے جاری شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں شدید بارشوں اور مختلف واقعات میں11 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 52 ہزار افراد کو محفوظ مقام…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل، فل کورٹ سے متعلق فیصلہ کل سُنایا جائے گا

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنے گا یا نہیں، سپریم کورٹ فیصلہ کل سُنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنے کا ہے؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا ہے۔اس سے قبل دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے جبکہ اوپن…

رضوانہ کے جسم میں خون کی شرح 9 فیصد اور وزن صرف 30 کلو ہے، سربراہ میڈیکل بورڈ

رضوانہ تشدد کیس میں بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ رضوانہ کے جسم میں خون کی شرح 9 فیصد اور وزن صرف 30 کلو ہے۔تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کے میڈیکل بورڈ کا اجلاس ختم ہوگیا۔اس حوالے سے سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت…

فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور زمان پارک کے باہر آپریشن کے دوران پولیس پر تشدد کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔انسدادِ دہشتگردی…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ

توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 35 سوالات کے جوابات کو دہرانے کی ہدایت کرتے…