جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا اعلان

مادرِ ملت فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔گزشتہ برس ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کا 14 منٹ طویل تمہیدی ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا جسے دیکھ کر مداحوں کو اس ویب سیریز کی…

پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے جے یو آئی نظریاتی کو تختی، جدید…

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

لاہور کے اسنوکر کلب میں عالمی چیمپئن احسن رمضان سے پولیس کی بدسلوکی کا سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لے لیا۔سی سی پی او لاہور نے اس معاملے پر ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم دے کر 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ورلڈ اور ایشین…

سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری پر رپورٹ شائع

وزیر تعلیم سید سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرکے شائع کر دیا گیا۔رپورٹ ڈائریکٹریٹ آف پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے جبکہ ریفارم سپورٹ یونٹ کی…

شہریار آفریدی اور انکے بھائی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ جمال کی نظربندی کےخلاف درخواست پر ان سمیت 10 پی ٹی آئی…

پاکستان بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت

پاکستان بار کونسل کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے پاکستان بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس لے، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے…

کراچی:اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے نامزد ملزمان کے خلاف مزید شواہد حاصل کر لیے ہیں۔تحقیقاتی حکام کے مطابق زبیر شاہوانی اپنے 2 محافظوں…

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے…

ایران کے وزیرِ خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرِ خارجہ امیر عبد اللہیان 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ پہنچنے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔دونوں ممالک…

بھارت، ہریانہ کے ضلع نوح میں کرفیو نافذ

بھارتی ریاست ہریانہ میں فسادات کے باعث ضلع نوح میں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نوح میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر پابندی میں 5 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ گروگام میں کل 6 افراد قتل ہوئے۔…

لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 9736 سے…

ہمارا سسٹم پرفیکٹ نہیں اس میں کچھ خامیاں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔توشہ خانہ…

توشہ خانہ فوجداری کیس:چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دے کر حق دفاع بحال کرنے کی استدعا کی ہے۔اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی…

بھارت میں 11 خاکروب خواتین نے 10 کروڑ کی لاٹری جیت لی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 11 خاکروب خواتین نے دس کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خواتین نے جون میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے اکٹھے کیے اور پھر گزشتہ ہفتے وہ انعامی رقم جیتنے پر بے حد خوش دکھائی…

توشہ خانہ کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے میرٹس پر دلائل ابھی نہیں دیے…

چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی۔پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت7 روپے بڑھی ہے۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب میں…

وٹامن سی سے بھر پور سبز مرچیں وزن کم کرنے کا بہترین ذریعہ

جتنی باریک اتنی تیکھی، سبز مرچ کو کھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہ صرف مشرقی کھانوں کی شان ہی نہیں بڑھاتی بلکہ کئی طبی فوائد کا ذریعہ بھی ہیں۔ آپ اسے کچی، تلی ہوئی یا بھنی ہوئی شکل میں سلاد کے ساتھ اور اپنے اہم کھانوں میں سائیڈ ڈش کے…

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا،288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار…

عراق کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ  نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عراقی وزیرِ داخلہ عبدالامیر…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو پولیس نے حوالات میں بند کر دیا

ورلڈ اور ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مبینہ طور پر لاہور  پولیس نے حوالات میں بند کر دیا۔احسن رمضان لاہور کے ٹاؤن شپ کے علاقے میں اسنوکر اکیڈمی میں آئندہ ایونٹس کی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھے کہ گرین ٹاؤن…