جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ…

13 جماعتی مخلوط حکومت کے دور پر ایک نظر

13 جماعتی مخلوط حکومت ختم ہوگئی، اس حکومت کے عرصے پر نظر ڈالی جائے تو اس دور حکومت میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا، جبکہ مہنگائی نے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت کو وفاق سے…

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔اس…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے رہا کیے جانے والے 57…

ویمن فٹبال ورلڈکپ: انگلش فٹبالر لارین جیمز پر دو میچز کی پابندی

ویمن فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی فارورڈ لارین جیمز پر دو میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ ورلڈکپ کے دوران نائجیریا کے خلاف میچ میں لارین جیمز کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔فیفا نے لارین جیمز کی پابندی ایک میچ سے بڑھا کر دو میچز کر دی۔واضح رہے…

نریندر مودی کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہوگئی۔ دارالحکومت نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں حکومتی اتحاد کی 331 اور اپوزیشن اتحاد کی 144 نشستیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد…

اگر سائفر پی ٹی آئی چیئرمین سے گم ہوگیا تھا تو غیر ملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا تھا کہ اُن سے سائفر گم ہوگیا ہے، اگر سائفر اُن سے گم ہوگیا تھا تو غیر ملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ چیئرمین پی ٹی آئی سنگین جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔…

‎ہیوسٹن: امریکن پاکستانیوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کنٹینر روانہ

‎ ‎ امریکی ریاست ٹیکساس کے نمائندے ڈاکٹر سلیمان لالانی، پاکستانی ایسوسی ایشن آسٹن کے طارق مجید، سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین اور الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف (اے ایف ڈی آر) کے تحت ہیوسٹن کی کمیونٹی، ہیلپنگ ہینڈز یو ایس اے، ہیوسٹن کراچی سسٹر…

سائفر پر اسٹوری لکھنے والا کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں پتا ڈاکومنٹ صحیح ہے یا غلط، حنا ربانی کھر

امریکی جریدے میں شائع ہونے والے سائفر کے مبینہ متن کے حوالے سے سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ سائفر لیک ہونے سے متعلق سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ جریدے میں اسٹوری لکھنے والا…

شمالی وزیرستان: دلہا کی ہوائی فائرنگ، 3 بھتیجے جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے دلہا کے 3 بھتیجے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے…

ایران: صنعتی کمپلیکس میں زوردار دھماکا، 8 افراد زخمی

ایران کے شمالی صوبے شمالی خراسان میں 'اصفریان انڈسٹریل کمپلیکس' میں زوردار دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا صبح 11 بجے صنعتی کمپلیکس کے پگھلانے والے سیکشن میں ہوا۔دھماکے سے 6 ملازم زخمی ہوگئے، ایک شخص…

لاہور: گھریلو ملازمہ کی چھت سے لٹکتی ہوئی لاش پائی گئی، پولیس

لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جواں سالہ گھریلو ملازمہ کی چھت سے لٹکتی ہوئی لاش پائی گئی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ ملازمہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ اقصیٰ سروسز اسپتال کے ڈاکٹر علی رضا…

افسوس ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئینی حق نہیں دیا جارہا، علی امین گنڈاپور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پارٹی چیئرمین کو آئینی حق نہیں دیا جارہا۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا…

میئر کراچی، صوبائی وزیر کا لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ناصر شاہ کی سخاوت کی وجہ سے کئی اسکیمیں منظور ہوئی ہیں۔ آپ کی مہربانی ہے کہ پچھلے چند…

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سعودی وفد کا دورہ پاکستان

سعودی نائب وزیر خارجہ ولید عبدالکریم الخیرج کی سربراہی میں 16 رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیا۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)  کے تحت سرمایہ کاری کےلیے سعودی وفد…

ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل پر امریکا پریشان، مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ

امریکا نے ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل کو ہولناک اور پریشان کُن قرار دیتے ہوئے مجرموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاوی سینسیو کے قتل پر وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے ترجمان جان…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی میں 2 ارب 2 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی 2023 میں 2 ارب 2 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی ترسیلات جون کے مقابلے میں 7 اعشاریہ 3 فیصد اور جولائی 2022 سے 19 اعشاریہ 3 فیصد کم ہیں۔ جولائی میں سعودی عرب میں مقیم…

حسین وادی کمراٹ کی سیر راستوں نے دشوار بنا دی

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے اونچے پہاڑوں اور گھنے جنگلات میں خوبصورت وادی کمراٹ کی خستہ حال سڑکیں سیاحوں کیلئے عذاب بن گئیں۔کمراٹ کو جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن سیاحوں کو جنت کے اس ٹکڑے تک پہنچنے کے لیے ایسے دشوار گزار راستے سے گزرنا…