سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی پانی سے محروم ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی پانی سے محروم ہے۔کراچی میں مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ٹینکر مافیا کا بھی شہر سے خاتمہ کیا جائے گا، کراچی روشنیوں کا…