جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

نارتھ کراچی میں گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکوؤں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے ہوئی ہے،…

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم دیا…

کراچی، ناظم آباد میں ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مسلح ڈاکوؤں نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی کے مطابق سڑک کے کنارے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور ان سے لوٹ مار کی۔ملزمان نے شہریوں سے…

کراچی،یوم آزادی پر فائرنگ کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار

یوم آزادی کے موقع پر آرام باغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان…

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت، نوجوان جاں بحق

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نرسری کے قریب فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت فہد کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، مقتول فیڈرل…

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں 13 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔مبینہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی ہے کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام…

شمالی وزیرستان، رزمک میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی…

صدر پیوٹن کی عارف علوی کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے صدر پاکستان عارف علوی کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ اپنے پیغام میں روس کے صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے دوستانہ تعلقات، انسداد دہشتگردی اور افغانستان کے امور پر دونوں ملکوں کی شراکت…

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی پر نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم تعاون کے نئے سال کا آغاز کر…

اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا، مرتصیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے نام پر اتفاق کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب، ناصر شاہ…

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام…

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلیں گے، ان کا الہلال کلب سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔ نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے سعودی عرب کے کلب الہلال چلے گئے ہیں جہاں اُنہیں دو سالہ معاہدے کے تحت 300  یورو ز…

استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی ناکامیاں سامنے لانے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ناکامیوں کو سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں آئی پی پی کا اجلاس جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ہوا، جس…

عام انتخابات فروری 2024ء میں ہوں گے، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عام انتخابات فروری 2024ء میں ہونے کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی فروری 2024ء…

بلغاریہ کی سفیر کی یومِ آزادی پر مبارک باد، قومی پرچم کیساتھ تصویر شیئر کردی

یورپی ملک بلغاریہ کی سفیر ارینا گانچیوا نے پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی پر سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کرکے سب کے دل جیت لیے۔اسلام آباد میں قائم بلغاریہ کے سفارتخانے نے ٹوئٹر پر سفیر کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔سفیر ارینا کے عقب میں پاکستان کا…

پاکستان کے عبوری وزیراعظم کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا کہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں حکومت تحلیل کردی گئی ہے۔…

سینیٹر عرفان صدیقی کے 14 ماہ سے لاپتہ بل کا پتا چل گیا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کے 14 ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے ضابطہ فوجداری ترمیمی بل 2022 کا پتا چل گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی کے بل سے متعلق اطلاع دے…

الیکشن کمیشن کی سندھ و بلوچستان میں انتظامی افسران تبدیل کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے سندھ اور بلوچستان میں انتظامی افسران تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن نے انتظامی افسران کی تبدیلی کیلئے سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز کو مراسلہ بھیج دیا۔سپریم کورٹ میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال…

ہوم ورک نہ کرنے پر ماں کی ڈانٹ، 10 سالہ بچہ تھانے پہنچ گیا

چین میں ایک 10 سالہ بچہ اس وقت تھانے پہنچ گیا جب اس کی ماں نے اسے اسکول سے ملنے والا ہوم ورک نہ کرنے پر ڈانٹا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بچہ گھر سے بھاگ کر سیدھا مقامی پولیس اسٹیشن پہنچا جہاں اس نے شکایت درج کرانے کے بعد درخواست کی کہ اسے…

گلگت: غیر سر شدہ پہاڑی سر کرنے کی کوشش، جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار

گلگت کی غیر سر شدہ پہاڑی کو سر کرنے کی کوشش میں جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے کے بعد ایک جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہے۔ جاپانی کوہ پیما تاکایاسو سیمبا اور شنجی تمورا پہلے سر نہ ہونے والی پہاڑی سر کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کوہ پیما…