خیرپور: کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا آرڈر جاری کرنے کا حکم
پولیس کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے مجسٹریٹ رانی پور کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کے آرڈر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ایس ایس پی خیرپور روحیل کھوسو نے بتایا کہ مجسٹریٹ رانی پور…