امریکا: شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگر مچھ گھس گیا
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے علاقے ایسٹرو میں قائم کوکونٹ پوائنٹ مال میں ایک 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا…