جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وکلاء نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد پیش کرنے کی استدعا کر دی۔ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی…

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ…

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حارث نواز نے کہا کہ گھروں سے شاپنگ کے لیے جانے والی فیملیز کے ساتھ…

شہباز شریف نے شاہین، حارث اور نسیم کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیدیا

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی کرکٹ میں دلچسپی برقرار ہے جس کا اندازہ ان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی…

خبردار! یہ 5 روزمرہ کی غذائیں آپکی سوچ سے کہیں زیادہ تیزی سے خراب ہو سکتی ہیں

کئی غذائیں ایسی ہیں جو ہمارے کچن کے کیبنٹس میں اتنا لمبا عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتیں جتنا ہمارا خیال ہے۔ہم اکثر یہ یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں  چند غذائیں خرید لیتے ہیں کہ کہیں یہ جَلد ختم نہ ہو جائیں تاہم تمام غذائیں طویل عرصے تک تازہ…

برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق

پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برکس میں شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے کر لیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 23 ممالک برکس تنظیم میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر چکے…

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے جنوبی ساحلی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں ساڑھے سات ہزار صارفین بجلی سے محروم ہیں، سیلابی صورتحال کے خدشہ کی وجہ سے…

امریکی صدر نے ہوائی کی آگ کو باورچی خانے سے ملادیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہوائی میں آگ سے تباہی کو اپنے باورچی خانے میں آگ سے تشبیہ دے کر مخالفت کا طوفان مول لے لیا۔بے موقع بات پر صدر کو مقامی افراد کی جانب سے واپس گھر جاؤ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔متاثرین نے سوال کیا کہ آخر…

بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس روانہ ہوگئيں۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جمعرات کو ان کے وکلا کی…

ایشین گیمز، مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل

ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام بھی فائنل کرلئے گئے، پہلی فہرست سے پانچ کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا، کھلاڑیوں کا دستہ اب 213 ایتھلیٹس پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق اکثر کھیلوں میں فیڈریشن کے عہدیداران ہی ٹیم آفیشلز بنے…

اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے بچوں سمیت تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسپیشل سروسز گروپ کی ٹیم، افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ کا قوم شکریہ ادا کرتی…

راولاکوٹ: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرین نے 30 ہزار بل جلادیے

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بجلی کے زائد نرخوں اور لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران شہریوں نے 30 ہزار سے زائد بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔مظاہرین کی جانب سے  مطالبہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کو لوڈشیڈنگ سے مکمل مستثنیٰ قرار…

چیئرلفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے والے صاحب خان کا حکومت سے نوکری کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام کے چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے والے صاحب خان نے حکومت سے نوکری دینے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحب خان نے کہا کہ ڈولی میں پھنسے بچے کو بچانے کے بعد خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا، خود پر…

الیکشن کمیشن کی مشاورت کی دعوت، پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آئندہ عام انتخابات کےلیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے آئندہ عام انتخابات کےلیے…

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

روس کے نجی فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارے میں 10 مسافر سوار تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ بھی ہلاک ہونے والوں میں…

سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی بیچنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی امریکا میں 68 ہزار ڈالر میں بیچنے کے الزام پر سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔برازیل کے سابق صدر کے خلاف  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، الزام ثابت ہونے پر سابق صدر کو گرفتار…

ایئر چیف سے نگراں وزیر دفاع کی ملاقات، بین الاقوامی تزویراتی ماحول پر گفتگو

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے نگراں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی تزویراتی ماحول اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر…

حکومت نے 2074 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے نیلامی میں 2 ہزار 74 ارب روپے مالیت کے 15 روز والے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق حکومت نے 3 ماہ کے 2062 ارب ارب مالیت کے بلز نیلام کیے ہیں۔اعلامیے کے مطابق 3…

ملتان: بہاء الدین زکریا کا عرس، شاہ محمود کے بھائی نے بھتیجے کو ڈانٹ پلا دی

ملتان میں حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس پر شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین نے بھتیجے زین قریشی کو ڈانٹ پلا دی۔زین قریشی کے چچا مرید حسین کو اعتراض تھا کہ زین نے ان کے آنے سے پہلے درگاہ کو غسل کی تقریب کیسے شروع کروادی۔مرید قریشی نے زین…

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو مشاورت کی باضابطہ دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل پر مشاورت کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو باضابطہ دعوت دی ہے۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو 25 اگست کی صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے مزید…