لاہور، گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے چوہنگ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق چوہنگ کے علاقہ شاداب کالونی کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ…