رانی پور میں بچی کی ہلاکت کیس کے 4 ملزمان چھوڑ دیے گئے
رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کے چار ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا۔ رہا کیے جانے والوں میں ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور کمپاؤڈر امتیاز میراسی شامل ہیں۔تفتیشی افسر نے…