عراق، ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق
عراق میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔خبررساں اداروں کے مطابق ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی۔بغداد عراق میں منی بس ٹرک سے…