جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے  لاہور اور میانوالی کے  حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار…

این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ مسلم…

شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے، یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں، آپ کو جذبے کے ساتھ ووٹ دینے…

قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے…

این اے 242 کراچی: شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ضلع کیماڑی سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دے دیے ہیں۔ریٹرننگ…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر کی طرف سے مصدقہ کاپی نہیں دی جا رہی ، مریم نواز سزا…

پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے درمیان انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع کرا دیا گیا۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وکلاء نے انتخابی اتحاد کا معاہدہ ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیا۔معاہدے پر فرحت…

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں۔لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے…

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔فہمیدہ مرزا،…

آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کو کھلانے، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ، ذرائع

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں…

این اے 149 ملتان: عامر ڈوگر، جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان سے تحریک انصاف اور ن لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) این اے 149 نے پی ٹی آئی کے ملک عامر ڈوگر اور ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…

این اے 127 لاہور: بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے تا حال اعتراض پر فیصلہ نہ ہونے کے باعث این اے 127 سے…

مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے۔ترجمان کے مطابق مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔مریم نواز نے پنجاب…

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر…

مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ اسماعیل خان…

ایمان مزاری اور عبدالہادی کے ولیمہ و رخصتی کی ویڈیو منظر عام پر

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل عبدالہادی کے نکاح اور ولیمہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔مختلف سوشل میڈیا…

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد…

میانوالی: پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے…

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر…

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ کے حلقے این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع…