میچ سے قبل پاک بھارت سابق کرکٹرز کا ٹاکرا
ایشیا کپ 2023ء میں بڑے میچ سے پہلے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا ٹاکرا ہوا۔جیو نیوز اور بھارتی ٹی وی اب تک پر ہونے والے ٹاکرے میں سابق کپتان معین خان، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور سکندر بخت جبکہ بھارت کے سابق کپتان…