مداحوں کی جانب سے کوہلی کوہلی کے نعروں پر گوتم گھمبیر غصے میں آگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتھم گھمبیر نے بھارت اور نیپال کے میچ کے دوران مداحوں کو نازیبا اشارے کردیے۔پالی کیلے میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیپال کے میچ میں سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر گوتم گھمبیر جب کمنٹری باکس سے باہر آنے لگے تو…